قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

کعنان

محفلین
جی بکڑا میں نہیں زبح کرتا یہاں پر ایک بینیفٹ چور :skull: موبائل کار مکینک ھے وہ تھوڑے پیسوں‌‌ میں بکڑا ذبح کا کام بھی کرتا ھے
 

کعنان

محفلین
جو بکرا مکینک زبح کرے گا وہ ڑ سے ہی لکھا جاتا ھے

ویسے میری اردو میں یہ غلطیاں بہت ہوتی ھے اسے اگنور کر دیں
 

خوشی

محفلین
فکر نہ کریں میں اگنور ہی کر رہی ہوں اس وقت سے ورنہ اتنی لمبی بات کیسے ہوتی آپ سے:laughing:
 

کعنان

محفلین
میں ٹیکسی نہیں چلاتا ورنہ جتنے بھی منگیتر پاکستان سے یہاں آئے ہوئے ہیں وہ سب ٹیکسی ہی چلاتے ہیں.
 

خوشی

محفلین
تو گویا آپ بھی بطور منگتیر ہی‌آئے تھے اور اب آپ کی ترقی ہو گئی اب آپ شوہر ہو چکے ھیں:laughing: یا ابا جان
 

کعنان

محفلین
اللہ معاف کرے کہ میں منگیتر آیا تھا آپ نے اپنے کسی بے یارو مدد گار کو پاکستان سے بلانا ہو گا تو بتائیے گا بغیر منگیتر اس کو یہاں کا ویزہ دلوا دوں گا یا کسی کو یہاں پر ابھی تک سٹے نہ ملا ہوا تو اس کی بھی مدد کر دوں‌ گا۔ میرے لئے یہ کام مشکل نہیں ھے
 

خوشی

محفلین
اس وقت تو سارا پاکستان ہی بے یارو مددگار ھے زرداری کی بدولت


ویسے اگر آپ نہ بلا سکے تووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
 

خوشی

محفلین
پھر آپ نے اتنا بڑا دعوی کس بنیاد پہ کیا تھا، پاکستانی سیاست دانوں کی طرح بیان نہ بدلیں اب
 

کعنان

محفلین
بیان تو آپ بدل رہی ہیں‌
یہاں‌‌‌ مارکیٹ میں جاؤ یا کہیں‌ بھی جو بھی پاکستانی ملتی ھے وہ یہی کہتی ھے کہ میرے بھائی کو بلوا سکتے ہیں‌ کوئی گھر میں بھی آئی ہوتی ہیں کہ میں‌ نے اپنی امی کو یہاں بلوانا ھے اس کا طریقہ بتا دیں تو یقینً‌ آپ کا بھی کوئی ہو گا

اگر آپ نے پورے پاکستان کو بلوانا ھے تو پھر وزارت خارجہ سے رابطہ کرنا پڑے گا آپ کو۔
 

کعنان

محفلین
آپ جہاں بھی رہیں اپنی فیملی کے ساتھ ہنسی خوش رہیں اللہ سبحان تعالی آپ کو اور رزق عطا کرے جو آپ کی جائز خواہشات ہیں وہ پوری کرے آمین

صبح‌ کام پر بھی جانا ھے 6 گھنٹے میں نیند پوری ہو جائے گی یہ اس وقت کا آخری میسج ھے کہا سنا معاف کرنا زندگی رہی تو دیکھیں گے

خدا حافظ
 

خوشی

محفلین
معاف کیا ویسے کوشش کرنی چاھیئے کہ بندہ ایسا کہے ہی ناں جس کے لئے معافی مانگنی پڑے ویسے جانے کی بات آُپ گھنٹہ بھر پہلے بھی کر چکے ھیں
 

کعنان

محفلین
معاف کیا ویسے کوشش کرنی چاھیئے کہ بندہ ایسا کہے ہی ناں جس کے لئے معافی مانگنی پڑے ویسے جانے کی بات آُپ گھنٹہ بھر پہلے بھی کر چکے ھیں

معافی اس لئے نہیں‌‌ مانگی کہ کوئی غلطی ہوئی ھے کہتے ہیں بنا غلطی کئے بھی مانگ لو کہیں اوپر جا کر گریبان نہ پکڑ لے کوئی۔
 
Top