قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

کعنان

محفلین
آپکی صحبت میں ایک سال کے بعد آپ کا دل کبھی بھی چھڑی چلانے کو نہیں کرے گا اتنا تو پتہ ہی ھے
 

کعنان

محفلین
میں سے صحیح لکھا تھا کہ کہیں سے گوشت نہیں آیا۔ گردن کا مشین سے کوئی کام نہیں.‌ مجھے پوسٹ کوڈ بتا دیں ابھی گوشت بچا ہوا ھے بھیج دوں گا
 

کعنان

محفلین
یو کے میں تو شستہ اردو بولنے والا بھی کوئی نہیں ملتا

شستہ کس ملک کی اردو ھے

آپ کا بہت شکریہ بہت اچھی گفتگو رہی لاہور کی لگتی ہیں خیر اگر کوئی بات ناگوار گزری ہو تو معذرت۔:coffee:

پھر کبھی کسی اچھے موڈ میں‌ بات ہو گی

اللہ حافظ
 

خوشی

محفلین
شستہ اردو وہ ہوتی ھے جو میں بول رہی ہوں اور آپ سمجھ نہیں پا رھے، پوسٹ کوڈ پوچھنے پہ میں نے سارے پڑوسیوں کی لائیٹیں چیک کیں سب بند ھیں اس کا مطلب ھے آپ کہیں پڑوس میں نہیں رھتے خدا کا شکر ھے
 

کعنان

محفلین
معاف کیجئے گا میں سب سمجھ رہا ہوں مگر یہاں پر کالج اور یونی میں ایک چیز سکھائی جاتی ھے جس کا نام ھے "مونو پالی کھیل" اس میں یہ سکھایا جاتا ھے کہ سامنے والے کی بات کو کبھی نہیں مانو اور اس کے جواب میں اپنی اپینین الٹ دو جس سے سامنے والا آپ کو پتھر مارے یا اپنے حال پر چھوڑ دے۔
ویسے تصویر میں آپکا گارڈن بھی یو کے والا ہی ھے:notlistening: کونسل والوں کو پوچھ کر بتاتا ہو:onthephone:
 

خوشی

محفلین
قرباقنی کے جانوروں سے بات کونسل پہ آ پہنچی ھے کونسل جانور ذبع کرنے کی اجازت کبھی نہیں دے گی
 

کعنان

محفلین
جتنا بڑا پیچھے کا گارڈن آپکا ھے اس سے بھی بڑا میرے گھر کا گارڈن ھے اور مجھے کونسل سے پوچھنے کی ضرورت نہیں‌ بس مٹی نکال کر تھوڑآ سا گڑھا کرنا پڑتا ھے اگر کسائی کا انتظار کریں‌ گے تو پھر گردن کٹنے کے بعد 2 دن تک بکڑا وہیں پڑا رہے گا۔
 

خوشی

محفلین
آپ تو مقابلے پہ اتر آئے مجھ غریب کا تو کرایے کا مکان ھے اس لئے میں خون خرابہ کرنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتی
 
Top