ہا ہا ہا ہا نہیں میں خود ہی مالی ہوں میری تو مت ماری جاتی ھے اتنے بڑے گارڈن کو کلیئر کرتے ہوئے
کعنان محفلین دسمبر 7، 2009 #81 ہا ہا ہا ہا نہیں میں خود ہی مالی ہوں میری تو مت ماری جاتی ھے اتنے بڑے گارڈن کو کلیئر کرتے ہوئے
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #84 اندازہ آپ کے مالی ہونے کا نہیں تھا بلکہ آپ کی مت ماری جانے کا اندازہ تھا
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #88 مجھے خود شوق ھے گارڈننگ کا، اور جتنی شوخی سےآپ اپنے بڑے گارڈن کا ذکر کر رھے ھیں میرے پاس آپ کا پوسٹ کوڈ ہوتا تو دیکھنے ضرور آتی
مجھے خود شوق ھے گارڈننگ کا، اور جتنی شوخی سےآپ اپنے بڑے گارڈن کا ذکر کر رھے ھیں میرے پاس آپ کا پوسٹ کوڈ ہوتا تو دیکھنے ضرور آتی
کعنان محفلین دسمبر 7، 2009 #91 دوسری تصویر میں جہاں آپ کے ساتھ کوئی بیٹھا ہوا ھے آپ کے گھر کے فرنٹ میں سائیکل کی پارکنگ بھی نہیں نظر آ رہی۔
دوسری تصویر میں جہاں آپ کے ساتھ کوئی بیٹھا ہوا ھے آپ کے گھر کے فرنٹ میں سائیکل کی پارکنگ بھی نہیں نظر آ رہی۔
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #94 میں نے کبھی ایسی کوئی تصویر نہیں لگائی جس میںکوئی بیٹھا یا کھڑا ہو، صرف پھول پودوں کی لگائی ھیں
کعنان محفلین دسمبر 7، 2009 #95 اس بات پر آپ بہت پریشان ہو گئی ہیں چلو یہ تو کنفرم ہو گیا کہ سائیکل پارکنگ بھی نہیں ھے
کعنان محفلین دسمبر 7، 2009 #97 لگتا ھے آپ نے بھی مونو پالی سیکھی ہوئی ھے کونسے کالج میں انگلش کلاسیز کی ہوئی ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 7، 2009 #100 جی آپ اپنا بکرا خود ہی ذبع کر لیتے ھیں ایک ڈگری تو یہ ہوئی باقی کون کون سی ھیں