سید عاطف علی
لائبریرین
آپ صرف نثر پڑھا کریں ۔ اگرچہ اپنے فہم و نظر کو وسعت دینے کی وہاں بھی ضرورت ہو سکتی ہے ۔اقبال کے کلام میں کئی اشعار کفریہ ہیں
یہ ایک مخلصانہ اور دوستانہ مشورہ ہے ۔
آپ صرف نثر پڑھا کریں ۔ اگرچہ اپنے فہم و نظر کو وسعت دینے کی وہاں بھی ضرورت ہو سکتی ہے ۔اقبال کے کلام میں کئی اشعار کفریہ ہیں
پھر تو سورۃ الشعرا کو پڑھیں اور شاعری دیکھنے سے بھی توبہ کر لیں۔وہ کیوں جناب مسلمان کا کلام بھی اسلام کے مطابق ہونا ضروری وہ نظم ہو یا نثر
اقبال کی توبہ مشہور ہےتب تو اقبال بھی مسلمان تھے یا نہیں۔ اور ’’انا الحق‘‘ کہنے والا؟
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرےاقبال کی توبہ مشہور ہے
اور اناالحق کہنے والے
حضرت منصور بن حلاج ہیں
انہوں نے "اَنَاالاَحَق" کہاتھا لوگوں کو غلط فہمی ہوئی
جس کا مطلب ہے "میں ہی زیادہ حقدار ہوں"
آپ کو اللہ تعالی جلد "اسیری" سے نجات دلائے ۔ آمین ۔اقبال کی توبہ مشہور ہے
اور اناالحق کہنے والے
حضرت منصور بن حلاج ہیں
انہوں نے "اَنَاالاَحَق" کہاتھا لوگوں کو غلط فہمی ہوئی
جس کا مطلب ہے "میں ہی زیادہ حقدار ہوں"
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
نہ اقبال نے توبہ کی تھی اور نہ ہی منصور نے انالحق کے علاوہ کہا تھا۔
No no noآپ کو اللہ تعالی جلد "اسیری" سے نجات دلائے ۔ آمین ۔
الدنیا سجن المؤمن وجنت الکافرآپ کو اللہ تعالی جلد "اسیری" سے نجات دلائے ۔ آمین ۔
وہ کیوں جناب مسلمان کا کلام بھی اسلام کے مطابق ہونا ضروری وہ نظم ہو یا نثر
اپنے محبوبوں سے ذرا اس شعر ذیل کے شعر کا مطلب معلوم کیجیئے (امید ہے وہاں سب کو اس کا مطلب آتا ہو گا ) ۔اللہ پاک اپنے محبوبوں کا اسیر ہی رکھے آمین
او بھائی میں نے اللہ پاک کے محبوبوں کی بات کیاپنے محبوبوں سے ذرا اس شعر ذیل کے شعر کا مطلب معلوم کیجیئے (امید ہے وہاں سب کو اس کا مطلب آتا ہو گا ) ۔
بمے سجادہ رنگیں کن گرت پیر مغاں گوید
کہ سالک بے خبر نبود زرسم و راہ منزل ہا
قَالَ عَلِيُّ: کَلِمَۃُ حَقٍّ أُرِیْدُ بِھَا بَاطِل ۔اللہ پاک دین کا علم عطا فرمائے
بلا!عفریت کے کیا معنی ہیں؟
بھوووووووووت ۔عفریت کے کیا معنی ہیں؟
اس مطلب "جن" ہےعفریت کے کیا معنی ہیں؟
بھوووووووووت ۔
خیالی یا غیر حقیقی مخلوق وغیرہ ۔