عمر سیف
محفلین
وہی لگا دیں ۔۔ ایسا میں نے بھی سوچ رکھا تھا ۔۔ پر اگلے ہفتے تک ۔۔لانڈری کا ڈھیر لگا رکھا ہے۔ سوچتا ہوں کہ اسی کی تصویر کھینچ کر لگا دوں۔
وہی لگا دیں ۔۔ ایسا میں نے بھی سوچ رکھا تھا ۔۔ پر اگلے ہفتے تک ۔۔لانڈری کا ڈھیر لگا رکھا ہے۔ سوچتا ہوں کہ اسی کی تصویر کھینچ کر لگا دوں۔
نہیں کرنا چاہئے تھا ۔۔۔چہرہ crop کر دیا ہے۔
کیمرے کے زاویے کی وجہ سے چہرے کا کچھ حصہ ہی تصویر میں آیا تھا، تو اسے crop کرنا ہی مناسب سمجھا۔نہیں کرنا چاہئے تھا ۔۔۔
Idea برا نہیں.لانڈری کا ڈھیر لگا رکھا ہے۔ سوچتا ہوں کہ اسی کی تصویر کھینچ کر لگا دوں۔
تو اب کھینچ کر لگا دیں ۔۔ کوئی کچھ نہیں کہے گا ۔۔ قسمے ۔۔۔کیمرے کے زاویے کی وجہ سے چہرے کا کچھ حصہ ہی تصویر میں آیا تھا، تو اسے crop کرنا ہی مناسب سمجھا۔
تصویر کے بغیر آپ اتنا کچھ کہہ رہے ہیں تو بعد کی کیا "گرنٹی" ہے؟تو اب کھینچ کر لگا دیں ۔۔ کوئی کچھ نہیں کہے گا ۔۔ قسمے ۔۔۔
گرنٹی چائنہ کی ایک سال ۔۔۔تصویر کے بغیر آپ اتنا کچھ کہہ رہے ہیں تو بعد کی کیا "گرنٹی" ہے؟
اسکارف سے ہمیں وہ ویڈیو یاد آ گئی جس میں غالباً 25 طریقے بیان کیے گئے ہیں اسکارف باندھنے کے۔میرے سکارف، مجھے لگتا ایمج کوالٹی صحیح نہیں رہی، تبصرہ پلیز۔
اقتباس لینے پر سکارف دکھائی دے جاتے ہیںمیرے سکارف، مجھے لگتا ایمج کوالٹی صحیح نہیں رہی، تبصرہ پلیز۔
مطلب؟اقتباس لینے پر سکارف دکھائی دے جاتے ہیں
جب یہ صفحہ کھولا تو تصویر نہیں دکھائی دے رہی تھی۔ سعود بھائی کے اقتباس میں بھی خالی ڈبہ تھا۔ جب میں نے اقتباس لیا تو پھر تصویر دکھائی دی اور اب البتہ درست دکھائی دے رہی ہے تصویر ہر پوسٹ میں
نمبر وار تعارف کرائیے کہ کون سا والا کون سا والا ہےمیں امیلڈا مارکوس تو نہیں مگر یہ رہا میرا ذخیرہ
ٹینس شوز، عام سنیکر، ہائکنک بوٹس، سائیکلنگ شوز، رننگ شوز، فارمل شوز اور سینڈلز
بائیں نیچے والے سے شروع کریں اور نیچے سے اوپر جائیںنمبر وار تعارف کرائیے کہ کون سا والا کون سا والا ہے