تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

عبدالحسیب

محفلین
میری جیکٹ اور پتہ نہیں کس کی ٹوپی :)
2014-01-21%2016.42.30.jpg

آپ خود ہی بتا دیں ۔۔ٹوپی کا راز ۔۔۔ورنہ خوش گمانی میں بات کہاں سے کہاں نکل جائے گی :) :)
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ خود ہی بتا دیں ۔۔ٹوپی کا راز ۔۔۔ ورنہ خوش گمانی میں بات کہاں سے کہاں نکل جائے گی :) :)
بات کو پکڑے رکھیں۔ یہ ہمارے آفس کا آفیشل ہینگر ہے جہاں ہم اپنی جیکٹس اور کوٹ وغیرہ ٹانگتے ہیں۔ یہ ٹوپی عرصہ تین سال سے یہیں مقیم ہے :)
 
Top