تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

زیک

مسافر
چار دن رہ گئے اور بہت کم تصاویر آئی ہیں۔ لگتا ہے لوگ نیچرل سٹیٹ میں رہتے ہیں مجھے ہی ایک اور تصویر کھینچنی پڑے گی
 
فرحت کیانی

لائبریرین
گزشتہ اتوار

txV00AXMgI1QrOLPqfEiOo6oPgB6ogXVT53NckAPW98

https://www.dropbox.com/s/yical94b4vf4eq1/2014-01-12 18.06.43.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
براہ راست لنک یہ رہا تصویر کا
https://www.dropbox.com/s/yical94b4vf4eq1/2014-01-12 18.06.43.jpg
ویسے یہ اتوار تھا کہ اتوار بازار؟
شکریہ. میں ابهی فون سے پوسٹ کر رہی ہوں..اس لئے ربط میں مزید تبدیلی کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں. پهر ٹهیک کر دوں گی.
یہ تو بریک آوٹ پہ سیل لگی تهی. آپ نے اسے اتوار بازار کہہ دیا. مجهے تو ڈر ہے کہ بریک آوٹ والوں اور ان کے کسٹمرز کو پتہ چلا تو دل برداشتہ ہو کر یہ سٹور ہی نہ بند کرا دیں کہیں.
 
قیصرانی

معذرت خواہانہ
 
ویسے یہ فیکٹری آؤٹ لیٹ ہے؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت آپی ان میں سے مجھے کوئی بھی گفٹ کردیں :)
کیوں نہیں۔ آپ پسند کریں۔ میں نے ویسے بھی چند دن تک کراچی آنا ہے۔ لیتی آؤں گی۔ :)
یہ تصویر اس لیے بنائی تھی کہ میں یہ cape لینا چاہ رہی تھی تحفے میں دینے کے لئے۔ سوچا پہلے دکھا لوں۔ :)
 
Top