یہ عادت تمام اماوں میں پائی جاتی ہے.بزرگانہ ۔۔۔ ،، کبھی غرور نہیں کیا جی ۔۔ (مذاق)
میری والدہ رکھ دیتی ہیں صندوق میں ۔۔ کسی کی شادی آئی تو نکال کر وہی دے دیتی ہیں ۔۔ سُنا ہے پرانے "پرنٹ" آج کل عام نہیں ۔۔۔
اتنی ڈیٹیل میں نہیں گیا میں ۔۔ جنرل بات کی تھی ۔۔
جی ایک کی ہی ہے عمر بھائی اوپر سے دیکھیں نا لگتی بڑی اچھی ہے جب پہنی جائے تو۔۔۔یہ اکیلے بندے کا سوٹ ہے نا ؟؟
تھینک یوبالکل بہت پیاری ہے ملائکہ
زبردست!
اب تم بھی اپنے کپڑے دیکھاؤ فٹافٹبھئی یہ تو بڑے مزے کا تھریڈ ہے
یہ میرے لئے تھا نا شکریہ شکریہ
جوتے اگر لڑکوں کے تھے تو رہنے ہی دیں پھر ۔۔۔ہم نے کچھ جوتیوں کی تصاویر لی تھیں اس شو روم میں لیکن ان میں یہ چپل شامل نہیں ہیں غالباً۔
نہیں غالباً چھوٹی بچیوں کے تھے۔جوتے اگر لڑکوں کے تھے تو رہنے ہی دیں پھر ۔۔۔
اوکے ۔۔جی ایک کی ہی ہے عمر بھائی اوپر سے دیکھیں نا لگتی بڑی اچھی ہے جب پہنی جائے تو۔۔۔
یہ عادت تمام اماوں میں پائی جاتی ہے.
اچھا پھر دیکھا دیںنہیں غالباً چھوٹی بچیوں کے تھے۔
پتا نہیں کہاں ہو۔۔۔ بعد میں کسی وقت علیحدہ دکھا دیں گے، اس لڑی میں تو ویسے بھی حد سے ایک زیادہ تصویر ارسال کر چکے ہیں۔اچھا پھر دیکھا دیں
سب سے اوپر والی کتاب 'تھری کپس آف ٹی' ہے؟اپنا دیسی وارڈ روب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جی ہاں۔ کچھ روز قبل ہی ختم ہوئی ہےسب سے اوپر والی کتاب 'تھری کپس آف ٹی' ہے؟