تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

عمر سیف

محفلین
پرانی تصویریں:
یہ تصویر کسی کو ہاتھ کے کام کا نمونہ دکھانے کے لیے لی گئی۔

ملتانی کڑھائی اور بلاک پرنٹ:

2013-10-30%2020.34.35.jpg
یہ اچھی طرح سنبھال کر رکھیں ۔۔ اگلی نسلوں کے کام آئیں گے ۔۔۔
(عموماً خواتین اپنی میکے سے ملے کپڑے سنبھال کر رکھتی ہیں کہ اپنی بیٹی یا کسی شادی میں دینے کے کام آئیں گے)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

:idea: اچھا مشورہ۔
یہ سب کسی کو دیئے گئے تحائف ہیں کسی مخصوص شہر یا جگہ کی سوغات کی مد میں۔ لیکن ہم ان سب لوگوں کا میکہ ہر گز نہیں ہیں۔ بہرحال میں آپ کی بزرگانہ نصیحت ان لوگوں تک ضرور پہنچاؤں گی :openmouthed:۔ اگرچہ یہ سب موسمی ملبوس ہیں جو over the generations محفوظ نہیں رہ سکتے۔
 
اور یہ تو مجھے ابھی خیال آیا کہ آپ کو یہ زیادہ پرانی کیوں لگیں بھلا :thinking:۔ پہلی ستمبر 2013 کے آخری دنوں کی ہے اور دوسری اکتوبر کے بالکل آخری دن کی۔ :idontknow:
 
واؤ زبردست ۔۔۔ ویسے ساری ہی پیاری تصاویر ہیں بس ہیٹ والی میں جو سائیڈ پر چپلیں نظر آرہی ہیں وہ دیکھنے کا دل چاہ رہا ہے:whistle::battingeyelashes::heehee:
ہم نے کچھ جوتیوں کی تصاویر لی تھیں اس شو روم میں لیکن ان میں یہ چپل شامل نہیں ہیں غالباً۔ :) :) :)
 
عمر سیف

محفلین
:idea: اچھا مشورہ۔
یہ سب کسی کو دیئے گئے تحائف ہیں کسی مخصوص شہر یا جگہ کی سوغات کی مد میں۔ لیکن ہم ان سب لوگوں کا میکہ ہر گز نہیں ہیں۔ بہرحال میں آپ کی بزرگانہ نصیحت ان لوگوں تک ضرور پہنچاؤں گی :openmouthed:۔ اگرچہ یہ سب موسمی ملبوس ہیں جو over the generations محفوظ نہیں رہ سکتے۔
بزرگانہ ۔۔۔ :mrgreen: ،، کبھی غرور نہیں کیا جی ۔۔ (مذاق)
میری والدہ رکھ دیتی ہیں صندوق میں ۔۔ کسی کی شادی آئی تو نکال کر وہی دے دیتی ہیں ۔۔ سُنا ہے پرانے "پرنٹ" آج کل عام نہیں ۔۔۔ :D
اور یہ تو مجھے ابھی خیال آیا کہ آپ کو یہ زیادہ پرانی کیوں لگیں بھلا :thinking:۔ پہلی ستمبر 2013 کے آخری دنوں کی ہے اور دوسری اکتوبر کے بالکل آخری دن کی۔ :idontknow:
اتنی ڈیٹیل میں نہیں گیا میں ۔۔ جنرل بات کی تھی ۔۔ :)
 
Top