تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

عبدالحسیب

محفلین
فی الوقت ایک پرانی تصویر ۔۔۔
WP_000966.jpg

لُمبنی پارک سے ، ٹینک بند، حسین ساگر(جھیل) کا ایک منظر
 
بھلکڑ

لائبریرین
فوٹوگرافی تو نام ہی روشنی کو استعمال کرنے کا ہے !
اب یہاں کونسی روشی کی تصویر اپلوڈ کرنی ہے واللہ اعلم!
1609597_235484066630939_35726682_n.jpg

یہ بھی شاید روشنی میں ہی شمار ہو!!
68434_235484659964213_1532759092_n.jpg

باقی بھی اگر کہیں دِکھیں تو شئیر کرتا ہوں!!!
 
آخری تدوین:
سن 2008 میں کشمیر کے سفر پر ایک تصویر لی تھی، جس میں غروب آفتاب کے وقت سنہری شعائیں نشاط باغ کے جھرنے پر پڑ رہی ہیں۔ ہم نے اس کا نام سنہرا جھرنا رکھ چھوڑا ہے۔ :) :) :)

CIMG1493.JPG
 
عمر سیف

محفلین
سن 2008 میں کشمیر کے سفر پر ایک تصویر لی تھی، جس میں غروب آفتاب کے وقت سنہری شعائیں نشاط باغ کے جھرنے پر پڑ رہی ہیں۔ ہم نے اس کا نام سنہرا جھرنا رکھ چھوڑا ہے۔ :) :) :)

CIMG1493.JPG
نیاگرا آبشار کی اکتوبر 2013 میں لی ہوئی ایک تصویر
12137474703_8759e57721_c.jpg
آسم ۔۔۔
 
Top