ابن سعید
خادم
ہم تو اپنے حصے کی تصاویر شریک کر چکے ہیں لیکن یہ کچھ اضافی پرانی تصاویر شامل کر رہے ہیں۔
بی ٹیک کے دنوں میں اپنے ہم جماعتوں اور جونئیرز کے ساتھ نینی تال کے ٹرپ کے دوران راستے میں ایک صبح!
سری نگر کشمیر کی ایک صبح جب طلوع آفتاب کی تاب نہ لا کر ہمارے فون کا کیمرہ چندھیا گیا اور کسی شاعر نے ٹھیک اسی وقت کہا، "سورج میں لگے دھبہ، قدرت کا کرشمہ ہے"۔
سری نگر کشمیر کی ڈل جھیل میں شکارا سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔