تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ جو لوگ یو فون ٹاور میں یا اسکے گردونواح میں کام کرتے ہیں. ان کے آس پاس یو فون ٹاور ہی کیوں رہتا ہے 24-7؟
بیچارے رہٹ کے بیل ہیں۔۔۔ گھر سے دفتر۔۔۔ دفتر سے گھر۔۔۔ اب کدھر جائیں۔۔۔ کچھ لوگوں کی طرح سیاحت کی سہولت حاصل نہیں ہے۔۔۔۔ :D
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بیچارے رہٹ کے بیل ہیں۔۔۔ گھر سے دفتر۔۔۔ دفتر سے گھر۔۔۔ اب کدھر جائیں۔۔۔ کچھ لوگوں کی طرح سیاحت کی سہولت حاصل نہیں ہے۔۔۔ ۔ :D
رہٹ تو گول گول گھومتا ہے۔ یو فون ٹاور میں اوپر نیچے بھاگ دوڑ ہوتی ہے۔ یہ تو کُھلا تضاد نہیں :waiting:۔
کون ہیں ایسے خوش نصیب لوگ جن کو سیاحت کی سہولت بھی حاصل ہے؟ :thinking:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
رہٹ تو گول گول گھومتا ہے۔ یو فون ٹاور میں اوپر نیچے بھاگ دوڑ ہوتی ہے۔ یہ تو کُھلا تضاد نہیں :waiting:۔
کون ہیں ایسے خوش نصیب لوگ جن کو سیاحت کی سہولت بھی حاصل ہے؟ :thinking:
ایک بزرگ کا فرمانا ہے تضاد جتنا کھلا ہو اتنا اچھا۔۔۔۔ :p
ہیں جی کچھ خوش نصیب۔۔۔۔ کبھی ملتان تو کبھی بہاولپور تو کبھی لاہور تو کبھی کراچی و اندرون سندھ۔۔۔۔ اب کیا بتائیں۔۔۔۔ :D
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ایک بزرگ کا فرمانا ہے تضاد جتنا کھلا ہو اتنا اچھا۔۔۔ ۔ :p
ہیں جی کچھ خوش نصیب۔۔۔ ۔ کبھی ملتان تو کبھی بہاولپور تو کبھی لاہور تو کبھی کراچی و اندرون سندھ۔۔۔ ۔ اب کیا بتائیں۔۔۔ ۔ :D
بزرگ۔ :shock: ۔
ہو سکتا ہے یہ ان لوگوں کے لیے خوش نصیبی سے زیادہ 'پاؤں میں چکر' والا حساب ہو۔ :idontknow:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ایک تھیم ذہن میں ہونے کے باوجود اس دوران تصویر نہ بنا سکے اس لیے کچھ پرانی تصاویر شریک کر رہے ہیں۔ :) :) :)

ڈوبتا سایہ :) :) :)

IMG_20131222_142411.jpg


برف زدہ :) :) :)

IMG_20140122_103920.jpg


لرزتے عکس :) :) :)

CIMG1455.JPG
 
مجھے پتا ہے کہ اس قسط کی مدت ختم ہوچکی ہے لیکن مجھے اپنی یہ تصویر بہت پسند ہے۔ اس لئے یہ دوستوں کے ساتھ شئر کررہا ہوں۔
سمندر کے پانی میں کویت سٹی کی کچھ عمارتوں کا عکس۔
کامیرہ سونی ایرکسن X10i​

zvygz9.jpg
 
Top