یہ ایویں ہی تصویر اتنی اچھی ہے، اگر سنجیدگی سے کھینچی ہوتی تو؟چلیں میں بھی ایک تصویر پوسٹ کرتی ہوں۔ ایویں ہی فون اٹھایا چارجنگ پر لگانے کے لیے۔ ایویں ہی تصویر لے لی اس لیے تصویر بھی بس ایویں ہی آئی ہے۔
یہ ایویں ہی تصویر اتنی اچھی ہے، اگر سنجیدگی سے کھینچی ہوتی تو؟چلیں میں بھی ایک تصویر پوسٹ کرتی ہوں۔ ایویں ہی فون اٹھایا چارجنگ پر لگانے کے لیے۔ ایویں ہی تصویر لے لی اس لیے تصویر بھی بس ایویں ہی آئی ہے۔
یہ ڈبل زبردست فوٹوگرافی ہےیہ تصویر 2013 کے موسم خزاں میں لی ہے۔
گولڈن گیٹ برج ۔سان فرانسسکو(2013)
پروفیشنل کہاں لئیق صا حب ، مشغلہ کہہ سکتے ہیںآپ شاید پروفیشنل فوٹوگرافر ہیں؟
لیکن یہ تصاویر مجھے پروفیشنل سے کم نہیں لگیںپروفیشنل کہاں لئیق صا حب ، مشغلہ کہہ سکتے ہیں
یہ تو جی نکتے ملنے کی بات ہے یا یوں کہہ لیں کہ آپ کے ذہنی نکتوں کی محبت ہے ایک مرتبہ پھر پسند کرنے کا شکریہلیکن یہ تصاویر مجھے پروفیشنل سے کم نہیں لگیں
تصویر اتارنے کے لئے جو جو نکتے میرے زہن میں ہیں انکے حساب سے یہ تصویر ہر جگہ پوری اتری
نہ جدہ نہ ریاض یہ حیدرآباد(انڈیا) کا ایک شاپنگ مال ہے ۔یہ جدہ ہے کہ ریاض؟
تبھی اتنا دھندلا ہےنہ جدہ نہ ریاض یہ حیدرآباد(انڈیا) کا ایک شاپنگ مال ہے ۔
جی شکریہتبھی اتنا دھندلا ہے
آپ کچھ زیادہ ہی پریشان ہو رہے ہیں یہ ممبئی نہیں ہے ۔۔یہ یقیناممبئی کا مچھلی بازار ہے
آپ کچھ زیادہ ہی پریشان ہو رہے ہیں یہ ممبئی نہیں ہے ۔۔
بتانا ضروری نہیں سمجھتیپھر کہاں کی ہے؟
بتانا ضروری نہیں سمجھتی
کہاں پاکستان کے حیدرآباد کا؟؟یقینا حیدراباد کا دھوبی گھاٹ ہے پھر تو