ایچ اے خان
معطل
کہاں پاکستان کے حیدرآباد کا؟؟
پاکستان کے حیدراباد میں تو چوڑیوں کا بازار ہے
یہ انڈیا کی بات ہورہی تھی غالبا
کہاں پاکستان کے حیدرآباد کا؟؟
کیوں وہاں کوئی دھوبی گھاٹ نہیں ہے ؟؟پاکستان کے حیدراباد میں تو چوڑیوں کا بازار ہے
یہ انڈیا کی بات ہورہی تھی غالبا
کیوں وہاں کوئی دھوبی گھاٹ نہیں ہے ؟؟
جی پتا ہے وہاں قبرستان ہی قبرستان ہیںبلکہ ہر قسم کے گھاٹ چھوڑ ائے۔ بشمول شمشان گھاٹ۔ ہمارے یہاں قبرستان ہوتے ہیں
ہمت بھائی عندلیب بھی ہماری مسلمان بہن ہیں اور قابل احترام ہیں۔ شمشان گھاٹ ہندوؤں کے ہوتے ہیں مسلمانوں کے نہیں۔ مسلمانوں کے وہاں بھی قبرستان ہی ہیں۔بلکہ ہر قسم کے گھاٹ چھوڑ ائے۔ بشمول شمشان گھاٹ۔ ہمارے یہاں قبرستان ہوتے ہیں
ہمت بھائی عندلیب بھی ہماری مسلمان بہن ہیں اور قابل احترام ہیں۔ شمشان گھاٹ ہندوؤں کے ہوتے ہیں مسلمانوں کے نہیں۔ مسلمانوں کے وہاں بھی قبرستان ہی ہیں۔
امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے
اور میرے پردادا بھارت میں مدفون ہیں۔نہیں برا نہیں منایا
میرے دادا اور پردادا اورتمام رشتہ دار انڈیا ہی میں مدفون ہیں
یہ جو لوگ یو فون ٹاور میں یا اسکے گردونواح میں کام کرتے ہیں. ان کے آس پاس یو فون ٹاور ہی کیوں رہتا ہے 24-7؟یوفون ٹاور اسلام آباد آٹھویں منزل
یوفون ٹاور آٹھویں منزل لفٹ ایریا
جی پتا ہے وہاں قبرستان ہی قبرستان ہیں
اور میرے پردادا بھارت میں مدفون ہیں۔
کولکاتا کا ایک پارک ہےقبرستان بھی ہوتے ہیں
اچھا اب پہلیاں نہ بوجھوائیں۔ بتادیں کہ یہ کہاں کا دھوبی گھاٹ ہے
پٹی گاؤں تھا۔ جو اصل میں ضلع لاہور کا حصہ تھا، مگر انگریزوں نے ناجائز تقسیم کرکے بھارت کو دے دیا۔انڈیا میں کہاں؟
کولکاتا کا ایک پارک ہے
پٹی گاؤں تھا۔ جو اصل میں ضلع لاہور کا حصہ تھا، مگر انگریزوں نے ناجائز تقسیم کرکے بھارت کو دے دیا۔
تو وہ اب بھارت میں ہے۔
کراچی گاؤں نہیں ہمارا عروس البلاد ہےتو یوں کہیں کہ پٹا پٹایا گاوں تھا
اب بھول جائیں اس گاوں کو۔ کراچی کی خبر لیں۔ ہمارا گاوں اب یہ ہے
کراچی گاؤں نہیں ہمارا عروس البلاد ہے
میں کویت میں رہتا ہوں بھائی۔ کراچی سے مجھے پیار ہے۔