محمد علم اللہ
محفلین
بھنڈی اور ٹماٹر کہاں ہے بھیابریل سسٹم کے ذریعے تصاویر دیکھ رہے ہیں کیا؟
بھئی نظر آ رہا ہے آبجیکٹ۔۔۔
یہ پھول ہے
یہ بھنڈی ہے
یہ ٹماٹر ہے
اور جنہیں یہ نہ معلوم ہو کہ یہ چھلے ہوئے مٹر کی تصویر ہے وہ کیا مریخ سے آئے ہیں بھائی؟
بھنڈی اور ٹماٹر کہاں ہے بھیابریل سسٹم کے ذریعے تصاویر دیکھ رہے ہیں کیا؟
بھئی نظر آ رہا ہے آبجیکٹ۔۔۔
یہ پھول ہے
یہ بھنڈی ہے
یہ ٹماٹر ہے
اور جنہیں یہ نہ معلوم ہو کہ یہ چھلے ہوئے مٹر کی تصویر ہے وہ کیا مریخ سے آئے ہیں بھائی؟
تھوڑا بہت تعارف اچھا لگتا ہے، بہت سے محفلین ایسا کرتے بھی ہیں۔ تو اچھا لگتا ہے۔بریل سسٹم کے ذریعے تصاویر دیکھ رہے ہیں کیا؟
بھئی نظر آ رہا ہے آبجیکٹ۔۔۔
یہ پھول ہے
یہ بھنڈی ہے
یہ ٹماٹر ہے
اور جنہیں یہ نہ معلوم ہو کہ یہ چھلے ہوئے مٹر کی تصویر ہے وہ کیا مریخ سے آئے ہیں بھائی؟
مٹر کی تصویر جب آئی تھی تو بھنڈی اور ٹماٹر بھی پاس ہی رکھے تھےبھنڈی اور ٹماٹر کہاں ہے بھیا
کیا پتا کہ کسی نے کمپیوٹر کے بارے میں تو بتا دیا ہو لیکن بھنڈی ٹماٹر ٹینڈوں اور مٹروں کے متعلق نہ بتایا ہو۔۔۔مریخ سے آئے ہوتے تو محفل تو دور کی بات ہے کمپوٹر دیکھ کر ہی ڈر رہے ہوتے۔
بھائی جی، ہم نے محض مثالیں دے کر واضح کیا تھا ۔۔۔بھنڈی اور ٹماٹر کہاں ہے بھیا
بھائی جی، ہم نے محض مثالیں دے کر واضح کیا تھا ۔۔۔
شاید ساتھ یہ بھی لکھنا چاہیے تھا کہ
مراسلے میں موجود کردار، اشیا اور مقامات فرضی ہیں اور کسی بھی قسم کی مماثلت محض اتفاق تسلیم کی جائے۔۔۔ ادارہ کسی قسم کی ذمہ داری سے مبرا ہے
انہیں کیپشنز کہا جاتا ہے لئیق بھائی اور ہم جیسے "کم بولنے والے" ایسے کیپشن دینا نہیں جانتے۔۔۔ آپ یہ بھی کر سکتے ہیں کہ تمام تصاویر پکڑ کر ان پر اپنی مرضی کے پر مزاح کیپشنز دینا شروع کر دیں۔ (اس تجویز کے بد نتائج پر بھی ادارہ کسی قسم کی ذمہ داری لینے سے قاصر ہے )تھوڑا بہت تعارف اچھا لگتا ہے، بہت سے محفلین ایسا کرتے بھی ہیں۔ تو اچھا لگتا ہے۔
مثلاً میرے گھر کے پھول
پڑوسن کے گھر سے آئی بھنڈی
امی نے زبردستی کاٹنے پر لگا دیا وہ ٹماٹر
گاڑی خراب ہونے کے بعد سڑک کنارے ایک اچھا منظر نظر آیا تو اسکی تصویر ۔ ( ٹینشن کے عالم میں تازہ ہوا کا جھونکا)
لیکن آپ کی تجویز تو یہ تھی ہی نہیں جو ہم نے لکھا۔۔۔دیکھا کتنا فائدہ ہوا تجویز دینے کا ، فوٹوگرافی کے بارے میں ان باتوں کا پتہ چلا جن کے بارے میں صرف سرراہ ہی سن رکھا وہ بھی ان سے جو لوگ بھٹک کر مریخ پر اتر جاتے تھے۔
جب کبھی ایسی سیچویشن آ جاتی ہے کہ فوٹو بہت جلدی میں لینا ہے اور کیمرہ سیٹ ہی کرتے رہ گئے تو میں آٹو کر لیتا ہوں ۔۔۔۔حالانکہ آٹو میں کھنچنے سے سر بہت ناراض ہوتے تھے ۔آٹو میں کھنچی تصویر کو سر کہتے یہ تو رکشا کھنیچنے والا بھی کھنچ دے گا تمہارا کیا کمال۔۔۔۔ایک پرانی تصویر۔۔۔
یہ ان دنوں کی تصویر ہے جب ہم فوٹوگرافی سیکھ رہےتھے اور مختلف تجربات کرتے پھرتے تھے۔۔۔ اس تصویر میں آئی ایس او 400 ہے جو بہت زیادہ ہے اور اسی وجہ سے تصویر ٹپال کی "دانے دار" بن گئی ہے ۔۔۔ اتنی تیز روشنی اور ساکت آبجیکٹ کے ساتھ اس کا آئی ایس او 100 ہونا چاہیے تھا
علاوہ ازیں قریب کے آبجیکٹ کی تفصیل واضح کرنے کے لیے اپرچر کو صرف 8 کی بجائے 2 یا کم از کم 3 اعشاریہ 2 تک تو کھولنا ضرور چاہیے تھا جس سے پس منظر مزید دھندلا ہو جاتا۔۔۔
ہاں! اتنا اپرچر کھولنے پر زیادہ بہت زیادہ لائٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی آئی ایس او 100 پر کرنا کافی سودمند ثابت ہوتا کیونکہ اس کیمرے میں شٹڑ سپیڈ ایک سیکنڈ کے 2000 ویں حصے سے کم نہیں کی جا سکتی تھی۔
صرف اور صرف بھائی لئیق احمد کے لیے واضح کرتا چلوں کہ سامنے جو آبجیکٹ موجود ہے اسے زمین پر بسنے والے لوگ درخت کی سوکھی شاخ پر لگے کانٹے کہتے ہیں اور چونکہ مریخ پر پانی موجود نہیں اس لیے پس منظر میں جو شے نظر آ رہی ہے وہ بھی آپ کے لیے اجنبی ہو گی تو بتاتا چلوں کہ اسے ہم زمینی مخلوق سمندر کہتی ہے۔
لیکن آپ کی تجویز تو یہ تھی ہی نہیں جو ہم نے لکھا۔۔۔
آپ کی تجویز تو کیمرے کے متعلق تھی جو ہم نے جان بوجھ کر نہیں لکھا کہ آپ ایگزف ڈیٹا سے معلوم کر لیں۔۔۔
اور اس کے بعد آپ نے آبجیکٹ کی تفصیل لکھنے کو کہا تھا جو ہم نے مراسلے کے آخری حصے میں لکھی کہ کانٹے اور سمندر کہا جاتا ہے ان چیزوں کو زمین پر
اتنی تیز روشنی اور ساکت آبجیکٹ کے ساتھ اس کا آئی ایس او 100 ہونا چاہیے تھا
علاوہ ازیں قریب کے آبجیکٹ کی تفصیل واضح کرنے کے لیے اپرچر کو صرف 8 کی بجائے 2 یا کم از کم 3 اعشاریہ 2 تک تو کھولنا ضرور چاہیے تھا جس سے پس منظر مزید دھندلا ہو جاتا۔۔۔
ہاں! اتنا اپرچر کھولنے پر زیادہ بہت زیادہ لائٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی آئی ایس او 100 پر کرنا کافی سودمند ثابت ہوتا کیونکہ اس کیمرے میں شٹڑ سپیڈ ایک سیکنڈ کے 2000 ویں حصے سے کم نہیں کی جا سکتی تھی۔
بجا کہتے ہیں آپ کے سر۔۔۔ اگر رکشے والے کو کمپوزیشن بنانے کا سینس ہو۔جب کبھی ایسی سیچویشن آ جاتی ہے کہ فوٹو بہت جلدی میں لینا ہے اور کیمرہ سیٹ ہی کرتے رہ گئے تو میں آٹو کر لیتا ہوں ۔۔۔ ۔حالانکہ آٹو میں کھنچنے سے سر بہت ناراض ہوتے تھے ۔آٹو میں کھنچی تصویر کو سر کہتے یہ تو رکشا کھنیچنے والا بھی کھنچ دے گا تمہارا کیا کمال۔۔۔ ۔
لیکن ہم آپ ان کام کی باتوں کا کریڈٹ نہیں لینے دیں گے یہ کہہ کر کہ آپ کی تجویز تھی یہ۔لیکن جو باتیں آپ نے بتائی ہیں میرے لئے زیادہ کام کی ہیں صرف کیمرے کے نام کی نسبت مجھے الجھانے کے چکر میں مجھے آپ اور زیادہ کام کی باتیں بتا گئے۔
لیکن فائدہ تو پھر بھی میرا ہوگیا نالیکن ہم آپ ان کام کی باتوں کا کریڈٹ نہیں لینے دیں گے یہ کہہ کر کہ آپ کی تجویز تھی یہ۔
یہ معلومات دینا ہمارا اپنا آئیڈیا تھا
بات فائدے کی ہو رہی تھی یا آپ کی تجویز میں شامل نکات کی؟لیکن فائدہ تو پھر بھی میرا ہوگیا نا
تب نہیں ہو رہی تھی لیکن اب ہورہی ہے۔بات فائدے کی ہو رہی تھی یا آپ کی تجویز میں شامل نکات کی؟
پہلے ایک نکتے کو تو کسی انجام پر پہنچا لیتے یہ کہہ کر کہ آپ شرمندہ ہیں اس غلط بیانی اور سازش پرتب نہیں ہو رہی تھی لیکن اب ہورہی ہے۔
میں تو خوش ہوں اپنی تجویز سے کہ یہ بات چھیڑ کر میں کام کی انفارمیشن لے چکا ہوں۔پہلے ایک نکتے کو تو کسی انجام پر پہنچا لیتے یہ کہہ کر کہ آپ شرمندہ ہیں اس غلط بیانی اور سازش پر
یعنی عزیز پردہ پوش بھگوڑے دہشت گرد کی طرح ماننا مت کبھیمیں تو خوش ہوں اپنی تجویز سے کہ یہ بات چھیڑ کر میں کام کی انفارمیشن لے چکا ہوں۔