قیصرانی
لائبریرین
کافی متحرک ہے۔ فکر نہ کیجئے
پتہ نہیں کتنی متحرک تصویر ہے مگر شامل کر رہی ہوں
کافی متحرک ہے۔ فکر نہ کیجئے
پتہ نہیں کتنی متحرک تصویر ہے مگر شامل کر رہی ہوں
ابھی آئس کریم لے کر آیا ہوں، اس تصویر کی خوشی میں پیش خدمت ہے
پتہ نہیں کتنی متحرک تصویر ہے مگر شامل کر رہی ہوں
ایسا لگ رہا ہے کہ یہ تصویر الٹی چسپاں کی گئی ہے ۔کیوں کہ جیلی فش کی ٹینٹے کلز والی سائیڈ ہمیشہ نیچے کی جانب ہی دیکھی ہے۔خواہ وہ اوپر چڑھے یا نیچے اترے۔
تصویر سیدھی ہے جیلی فش ایسی ہی تھی اور تصویر لینے کے بعد بھی ایسی ہی رہیایسا لگ رہا ہے کہ یہ تصویر الٹی چسپاں کی گئی ہے ۔کیوں کہ جیلی فش کی ٹینٹے کلز والی سائیڈ ہمیشہ نیچے کی جانب ہی دیکھی ہے۔خواہ وہ اوپر چڑھے یا نیچے اترے۔
واللہ اعلم۔
متحرک اور مزیدار بھیڈھونڈنے پر ایک متحرک تصویر مجھےبھی مل گئی ۔
زیادہ مشکل نہیں ۔ ۔ میرے خیال میں کوئی بھی ایسی تصویر جسے دیکھ کر ذہن میں اس کے تھیم کے متعلق پہلا ، دوسرا یا تیسرا خیال حرکت کا ابھرتا ہو، وہ تصویر "متحرک" کے زمرہ میں آ جاتی ہے۔ مثال کے لئے اوپر میری شامل کی گئی تصاویر دیکھ لیجئے، پہلی تصویر پانی کی ہے جس میں ایک قطرہ گر کر اُبھر رہا ہے یعنی پہلا یا دوسرا خیال حرکت سے متعلق ہے۔ دوسری تصویر آگ کی ہے جس میں آگ کی لپٹیں اٹھ رہی ہیں یعنی حرکت میں ہیں، تو یہ بھی متحرک کے زمرہ میں آ گئی۔۔
تصویر لیتے وقت کوشش یہ کیجئے کہ آبجیکٹ کے کسی بھی حصے سے حرکت کا اظہار بہرحال محسوس ہو رہا ہو ۔ ۔ باقی مجھ سے زیادہ بہتر شاید زیک بتا سکیں ۔ ۔ ۔
ایک اور پرانی مثال
جب فری ہوں تو سکائپ پر بتا دیتا ہوں، کہ وائس پر آسانی رہے گیایسے خالی بتانے کا فائدہ ڈیمو بھی دیں کہ یہ افیکٹ لاؤں کیسے؟ بھاگ بھاگ کر تصویر کھینچتے ہیں یا کسی جھولے پر بیٹھ کر؟
لیکن میں تو جب بھی متحرک چیز کی بھی تصویر بناؤں تو وہ "ساکت" ہو جاتی ہےاس سے بہتر میں کیا بتا سکتا ہوں! بس تصویر میں کچھ حرکت کا احساس ہو اگرچہ شاٹ تو ساکت ہی ہو گی۔
بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ابھی آئس کریم لے کر آیا ہوں، اس تصویر کی خوشی میں پیش خدمت ہے
دھاگہ آگے بڑھانے کے لئے شکریہ، ورنہ حاتم راجپوت بھائی بہت مایوس تھے
آپ کے لئے اصولوں میں نرمی کئے دیتے ہیں، اب کی بار آپ جب بھی کسی متحرک چیز کی "ساکت" تصویر بنائیں تو وہی اس لڑی میں لگا دیں۔ آپ سے باز پرس نہیں کی جائے گی ۔تصویر قبول کر لی جائے گی اور آپ کی واہ واہ ہو گی ۔ ۔لیکن میں تو جب بھی متحرک چیز کی بھی تصویر بناؤں تو وہ "ساکت" ہو جاتی ہے
ایک گول سے کنارے سے معلوم ہوتا ہے ہے کہ یہ کسی اکیویریئم وغیرہ میں ہیں اپنے نیچرل ہیبی ٹیٹ میں نہیں ہیں چنانچہ کہا جاسکتا ہے کہ خوش گپیوں میں قلابازیاں کھا کر قید کا غم غلط کر ہی ہیں۔یہ ملاحظہ فرمائیے
ایکوریم کی ہی ہیں شائد مابدولت کی موجودگی کے خوشگوار اثرات کی بدولت یہ حال ہواایک گول سے کنارے سے معلوم ہوتا ہے ہے کہ یہ کسی اکیویریئم وغیرہ میں ہیں اپنے نیچرل ہیبی ٹیٹ میں نہیں ہیں چنانچہ کہا جاسکتا ہے کہ خوش گپیوں میں قلابازیاں کھا کر قید کا غم غلط کر ہی ہیں۔
میں سمجھا تھا کہ باہر کھڑے ہو کر تصویر کھینچی گئی تھیایکوریم کی ہی ہیں شائد مابدولت کی موجودگی کے خوشگوار اثرات کی بدولت یہ حال ہوا
کیا کہنے ہیں اس ناسمجھ سمجھ کےمیں سمجھا تھا کہ باہر کھڑے ہو کر تصویر کھینچی گئی تھی