تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 34: متحرک

حاتم راجپوت

لائبریرین
Recoverd_jpg_file(5559).jpg

30102011065.jpg

WP_000916.jpg
زبردست عبدالحسیب بھائی ۔ ۔ :)
پہلی تصویر تو کمال کی ہے۔ ۔ یہ ساحل کہاں کا ہے مطلب کس علاقے سے تصویر لی آپ نے ۔۔ اور بطخوں والی تصویر کے عقب میں جوعمارت نظر آرہی ہے وہ کونسی جگہ ہے ۔ ۔ ۔؟؟
 
عبدالحسیب

محفلین
زبردست عبدالحسیب بھائی ۔ ۔ :)
پہلی تصویر تو کمال کی ہے۔ ۔ یہ ساحل کہاں کا ہے مطلب کس علاقے سے تصویر لی آپ نے ۔۔ اور بطخوں والی تصویر کے عقب میں جوعمارت نظر آرہی ہے وہ کونسی جگہ ہے ۔ ۔ ۔؟؟

بہت شکریہ حاتم راجپوت بھائی :)

پہلی تصوریر بمبئی کے مغربی ساحل کی ہے۔ یہ ساحل ' جوہو بیچ' کے نام سے مشہور ہے۔

دوسری تصویر ، ' نظام حیدرآباد' کے ایک محل کی ہے جو 'چوہ محلہ پیلیس' یا 'خلوت' کے نام سے مشہور ہے۔
 
یہ قسط شروع ہوئے ایک ہفتہ ہونے کو ہے لیکن یہاں سرگرمی بہت محدود سی ہے، بہت سے عزیز محفلین ڈائریوں ،طیاروں ،جعلی پیروں ،ڈالر پر حملے کی تیاریوں اور ادھر ادھر کی باتوں میں کھوئے ہوئے ہیں :)
سو کچھ نظرِ کرم ادھر بھی ۔ ۔ :)
امجد میانداد ، لئیق احمد ، ماہی احمد ، عائشہ عزیز ، قیصرانی ، سعادت ، فاتح ، سید عاطف علی ، صائمہ شاہ ، فرخ ، ثامر شعور ، عندلیب ، بھلکڑ

جناب معذرت خواہ ہیں، حاضر ہوتے ہیں جلد اور کرتے ہیں کچھ حرکت :)
 
بھلکڑ

لائبریرین
یہ قسط شروع ہوئے ایک ہفتہ ہونے کو ہے لیکن یہاں سرگرمی بہت محدود سی ہے، بہت سے عزیز محفلین ڈائریوں ،طیاروں ،جعلی پیروں ،ڈالر پر حملے کی تیاریوں اور ادھر ادھر کی باتوں میں کھوئے ہوئے ہیں :)
سو کچھ نظرِ کرم ادھر بھی ۔ ۔ :)
امجد میانداد ، لئیق احمد ، ماہی احمد ، عائشہ عزیز ، قیصرانی ، سعادت ، فاتح ، سید عاطف علی ، صائمہ شاہ ، فرخ ، ثامر شعور ، عندلیب ، بھلکڑ
مجھےٹیگ نکو ملو حجور! :-(
 
زیک

مسافر
اس تھیم کا وقت ختم ہو رہا ہے اس سے پہلے کہ نیا تھیم پوسٹ ہو جلدی سے اپنی تصاویر پوسٹ کریں
 
زیک

مسافر
سوری میرے پاس کیمرہ نہیں ہے
اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر۔
 
Top