تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

نیرنگ خیال

لائبریرین
تازہ تصویر
IilldgMa
A Piece that dropped on the floor........
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دو برس قبل ہم نے کچھ کتابوں کو اسکین کرنے کے لیے ادھیڑا تھا، ان میں سے ایک۔ :) :) :)

2012-02-06%2017.08.15.jpg

ابھی ابھی محض تصاویر بنانے کے لیے لائبریری کا چکر لگا کر لوٹے ہیں۔ لہٰذا ذیل میں تازہ ترین تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)

IMG_20140520_182055.jpg

IMG_20140520_182333.jpg

اور اس تصویر کو اضافی تصور کریں۔ اسے بس خوبصورت کیلیگرافی کے باعث شریک کر رہے ہیں۔ :) :) :)

IMG_20140520_182700.jpg

خوبصورت
بہت ہی خوبصورت!

کتاب واپس جوڑ لی تھی سعود بھائی؟
 
درست لیکن دونون کا اپنا لطف ہے۔
مقیم لوگ اس کا لطف لیں، اپنے گھر میں لائبریری بنا کر۔ ہم تو پبلک لائبریری پر تکیہ کر لیتے ہیں۔ بنجارہ صفت لوگ جب ایک مکان سے دوسرے مکان یا ایک شہر سے دوسرے شہر بلکہ ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل ہوں تو تب ان کا کرب ملاحظہ فرمائیے جو کتابوں کا انبار چھوڑ کر جانے میں ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
سید عاطف علی

۔۔۔میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔۔۔
میں نے بھی اسی غربت گزیدگی کا شکار ہو چکا ہوں۔سو ہر سفر میں خزانہ لٹ جانے کے باوجود کچھ نگینے چن لینے کی کیفیت کوئی ہم سا ڈسا ہوا ہے جان سکتا ہے۔۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
مقیم لوگ اس کا لطف لیں، اپنے گھر میں لائبریری بنا کر۔ ہم تو پبلک لائبریری پر تکیہ کر لیتے ہیں۔ بنجارہ صفت لوگ جب ایک مکان سے دوسرے مکان یا ایک شہر سے دوسرے شہر بلکہ ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل ہوں تو تب ان کا کرب ملاحظہ فرمائیے جو کتابوں کا انبار چھوڑ کر جانے میں ہوتا ہے۔ :) :) :)
میرے زخم پھر ہرے کر دیئے۔ :(
 
Top