تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

فرحت کیانی

لائبریرین
میرے گھر میں میری کتابوں کے لئے مناسب جگہ نہیں ہے، بہت سی کتابیں اوپر چھت پر ایک گودام میں بے ترتیب پڑی ہیں۔ ایک دوسرے کمرے میں دیوار گیر الماری ہے اس میں وہ کتابیں ہیں جو میں صرف ایک یا دو بار پڑھ چکی ہوں یا جو نئی نئی خریدی ہیں۔ اسی الماری کی ایک تصویر

1523333_10151913922174436_1590069866_o.jpg
زبردست۔ :)
جو کتابیں چھت پر پڑی ہیں وہ مجھے بھیج دیں۔ میں ترتیب دےکر یہاں رکھ لوں گی۔ :)۔
 
دو برس قبل ہم نے کچھ کتابوں کو اسکین کرنے کے لیے ادھیڑا تھا، ان میں سے ایک۔ :) :) :)

2012-02-06%2017.08.15.jpg


ابھی ابھی محض تصاویر بنانے کے لیے لائبریری کا چکر لگا کر لوٹے ہیں۔ لہٰذا ذیل میں تازہ ترین تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)

IMG_20140520_182055.jpg


IMG_20140520_182333.jpg


اور اس تصویر کو اضافی تصور کریں۔ اسے بس خوبصورت کیلیگرافی کے باعث شریک کر رہے ہیں۔ :) :) :)

IMG_20140520_182700.jpg
 

عمرو عیار

محفلین
20140521_065702.jpg
یہ ہمارے آفس کا اندرونی منظر ہے اک کوریئن انجینیر نے اسپلئٹ اے سی میں ٹھندی ہواؤں کو بکھیرنے کی بھرپور کوشش کی ھیں۔:)
معزرت کے ساتھ تصویر دور سے کھینچی گٰئ ہے میرا مقصد اس کارنامے کی حوصلہ افزائی کرنا بالکل نیہں تھا۔
 
آخری تدوین:
محترم عمرو عیار محفل میں خوش آمید۔ آپ کے کمپیوٹر کی تصاویر سبھی کو نظر نہیں آئیں گی۔ آپ اس تصویر کو کسی فوٹو ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کریں اور وہاں سے ربط حاصل کر کے یہاں شامل کریں۔ :) :) :)
 

عمرو عیار

محفلین
20140521_065702.jpg

یہ ہمارے آفس کا اندرونی منظر ہے اک کوریئن انجینیر نے اسپلئٹ اے سی میں ٹھندی ہواؤں کو بکھیرنے کی بھرپور کوشش کی ھیں۔:)
معزرت کے ساتھ تصویر دور سے کھینچی گٰئ ہے میرا مقصد اس کارنامے کی حوصلہ افزائی کرنا بالکل نیہں تھا۔
 
Top