ماہی احمد
لائبریرین
تصویر کے متعلق تھوڑا سا بتائیں۔ مطلب یہ کہاں لی تھی وغیرہ۔
تصویر کے متعلق تھوڑا سا بتائیں۔ مطلب یہ کہاں لی تھی وغیرہ۔
استنبول کے گرینڈ بازار میں۔ کیا آپ نے ترکی کے سفر کی میری سینکڑوں تصاویر نہیں دیکھیں؟تصویر کے متعلق تھوڑا سا بتائیں۔ مطلب یہ کہاں لی تھی وغیرہ۔
بادی النظر میں تو ایسا لگا جیسے غلطی سے تصویر الٹی لگ گئی ہو ۔تصویر کے متعلق تھوڑا سا بتائیں۔ مطلب یہ کہاں لی تھی وغیرہ۔
جگہ کا تعارف اورپھولوں کی وجہ تسمیہ؟
یہ ہماری یونیورسٹی کا کیمپس ہے۔ اور پھولوں کو کوئی نام دیں پہلے پھر وجہ تسمیہ بھی سوچیں۔ ویسے ان کا قیام شاید کسی اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن نے کسی سانحے کی یاد میں کیا تھا۔ ہم ادھر سے گزر رہے تھے تو تصویر بنا لی تھی۔جگہ کا تعارف اورپھولوں کی وجہ تسمیہ؟
چھٹی جماعت کی بچی کی لکھائی مجھ سے کہیں بہتر ہےمیری بیٹی کا ایک کلاس چارٹ مع اس کی شاعری۔
اور شاعری بھیچھٹی جماعت کی بچی کی لکھائی مجھ سے کہیں بہتر ہے
قیصرانی شاعری کرتے ہیں!!!اور شاعری بھی
مذاق چل رہا ہے ناقیصرانی شاعری کرتے ہیں!!!
یعنی مزاحیہ شاعری کرتے ہیں؟مذاق چل رہا ہے نا
جی نہیںیعنی مزاحیہ شاعری کرتے ہیں؟