ابن سعید
خادم
پھر شاعری کے ساتھ مذاق فرماتے ہوں گے۔جی نہیں
پھر شاعری کے ساتھ مذاق فرماتے ہوں گے۔جی نہیں
اتنی بھی ہمت نہیںپھر شاعری کے ساتھ مذاق فرماتے ہوں گے۔
مذاق چل رہا ہے نا
جی نہیں
آپ کے جوابات سے مجھے یہ کیوں لگ رہا ہے کہ جیسےعزیز امین کے سوالات پڑھ رہا ہوں۔۔اتنی بھی ہمت نہیں
چھٹی جماعت کی بچی کی لکھائی مجھ سے کہیں بہتر ہے
رائٹنگ میری ہے۔البتہ شاعری بچی کی ہے۔اور شاعری بھی
رائٹنگ میری ہے۔البتہ شاعری بچی کی ہے۔
اس کی ریٹنگ کیا کی جائے؟ مزاحیہ یا غمناک؟قیصرانی شاعری کرتے ہیں!!!
اوڈن لیڈل کا تیسرا عمدہ استعمالجون 2014ء
آپ کی اردو رائٹنگ تو بہت اچھی ہے بھیاچھٹی جماعت کی بچی کی لکھائی مجھ سے کہیں بہتر ہے
اس جگہ کی تصویر میں نے پہلے بھی دیکھی ہوئی ہے شاید۔۔ تب پھول نہیں تھے۔
نہیں جناب دلجمعی ہی مقصود تھادلجوئی؟
دلجمعی کو تو یوں استعمال کرتے ہیں ناں بھیانہیں جناب دلجمعی ہی مقصود تھا
یعنی تسکین یا تسلی
غمزاحیہاس کی ریٹنگ کیا کی جائے؟ مزاحیہ یا غمناک؟
یہ پھول تو مصنوعی ہیں جو دو تین دنوں تک ایستادہ رکھے گئے تھے۔ غالباً یو ایس آرمی کی کسی قربانی کی یاد میں۔اس جگہ کی تصویر میں نے پہلے بھی دیکھی ہوئی ہے شاید۔۔ تب پھول نہیں تھے۔
دلجمعی کو تو یوں استعمال کرتے ہیں ناں بھیا
جیسے کوئی کام دلجمعی سے یعنی دل لگا کر کرنا
دلجوئی ہی کا مطلب تسلی وغیرہ ہوتا ہے۔
ایستادہ ؟یہ پھول تو مصنوعی ہیں جو دو تین دنوں تک ایساتدہ رکھے گئے تھے۔ غالباً یو ایس آرمی کی کسی قربانی کی یاد میں۔
اچھا ایسا ہےWord in Urdu دلجمعی
Meaning in English Satisfactoriness
http://www.urdu.dictionarypk.com/?word=دلجمعی&meaning=english
Sr.English WordsUrdu Words
1COMPLACENCY R
دلجمعی ۔
2COMPOSEDNESS R
Noun
دلجمعی ۔ سکون ۔ اطمینان ۔
3PLACIDNESS R
Noun
دلجمعی ۔ ٹھنڈ مزاجی ۔ صلحہ پسندی ۔
http://www.urduenglishdictionary.org/Urdu-To-English-Translation/دلجمعی/Page-1.htm#.VBW9sZSSxgw
دلجمعی
دلجمعی کے معنی
بے فکربے فکریجمعیت خاطررکھنا، کرنا ہونا کے ساتھسکون خاطر
دلجمعی کے مترادفات
اطمینانتسلیتسکین
دلجمعی کے انگریزی معنی
consolationease of mindpeace of mindplot [E]satisfactionself-confidence
http://www.urduinc.com/english-dictionary/دلجمعی-meaning-in-urdu