محمد تابش صدیقی
منتظم
عالمی معیار کی تو نہیں، لیکن دوسرے انجینئرنگ ڈسپلنز کی نسبت بہتر ہیں۔پاکستانی سافٹوئیر انڈسٹری تو پھر زبردست جا رہی ہے۔ تنخواہیں عالمی معیار کی ہیں یا دیسی پر ٹرخا دیتے ہیں؟
عالمی معیار کی تو نہیں، لیکن دوسرے انجینئرنگ ڈسپلنز کی نسبت بہتر ہیں۔پاکستانی سافٹوئیر انڈسٹری تو پھر زبردست جا رہی ہے۔ تنخواہیں عالمی معیار کی ہیں یا دیسی پر ٹرخا دیتے ہیں؟
زبرررردسست!!! سیدہ شگفتہ آپی!! آپ کی یہ تصویر دیکھ کے مجھے اپنا ٹرین کا ایک یادگار سفر یاد آ گیا۔ بہت اچھی لگی آپ کی بنائی ہوئی تصویر!!ریل گاڑی میری پسندیدہ ترین سواری ہے اگر کوئی ایسی ٹرین ہوتی جو بغیر کسی رکاوٹ کے تمام دنیا کے گرد سفر کرتی تو میں ہر دو ماہ بعد دنیا کے سفر پر نکل جاتی۔ ریل گاڑی کی کھڑکی سے باہر کی دنیا دیکھنا مجھے بہت طلسماتی لگتا ہے۔
مجھے بھی دس کی اجازت دی جائےویسے مجھے اس تھیم میں دس تصاویر شریک کرنے کی اجازت ملنی چاہیے۔۔۔۔۔ میرے پاس قریب ہر اس دفتر کی کھڑکی کے مناظر کی تصویر ہے جہاں جہاں میں رہا ہوں۔
خبردار اس سے ہماری سستی کا اندازہ نہ لگایا جائے۔
میرے دل کی بات لکھی بالکلریل گاڑی میری پسندیدہ ترین سواری ہے اگر کوئی ایسی ٹرین ہوتی جو بغیر کسی رکاوٹ کے تمام دنیا کے گرد سفر کرتی تو میں ہر دو ماہ بعد دنیا کے سفر پر نکل جاتی۔ ریل گاڑی کی کھڑکی سے باہر کی دنیا دیکھنا مجھے بہت طلسماتی لگتا ہے۔
بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔
شکریہ لاریبزبرررردسست!!! سیدہ شگفتہ آپی!! آپ کی یہ تصویر دیکھ کے مجھے اپنا ٹرین کا ایک یادگار سفر یاد آ گیا۔ بہت اچھی لگی آپ کی بنائی ہوئی تصویر!!
سلامت رہیں..
میرے دل کی بات لکھی بالکل
اررے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔ کوئی ڈر بهی گیا تو دم درود کرا لیں گے۔ تسی بس ہمت کروہاہاہاہاہا
مسئلہ تو جوں کا توں ہی رہے گا کہ پھر تصویر یہاں شریک نہیں کر سکوں گی..
موبائل سے فلکر یا فوٹوبکٹ پر اپلوڈ کریں۔موبائل سے یہاں تصویر کیسے اپلوڈ ہوگی
جی ضرور! اچھی اور موثر تحریر لکھنا تو ابھی ہمیں نہیں آتا.. بہرحال ہم کوشش کریں گے۔شکریہ لاریب
اپنی یادوں کا کچھ حصہ شیئر کرنا چاہیں تو ضرور کیجیے گا۔