سید عاطف علی
لائبریرین
آج دفتر میں ہلکی بوندا باندی کا منظر ۔
جی ضرور! اچھی اور موثر تحریر لکھنا تو ابھی ہمیں نہیں آتا.. بہرحال ہم کوشش کریں گے۔
زیک بھائی، اس جگہ کی صرف ایک ہی تصویر لی تھی یا زائد؟سالزبرگ کے قلعہ میں ایک کھڑکی یہ بھی تھی:
باسی ہی لگا دیں سعود بھائیحیرت ہے، ابھی تک کسی نے جہاز کی کھڑکی سے کی گئی کوئی تصویر نہیں لگائی۔ ہمارے پاس کئی ہیں لیکن تازہ نہیں۔
ہمارے آفس کی کھڑکی سے سامنے والوں کی سیلن زدہ کوٹھی ہی نظر آتی ہے
کچھ اچھا ہوتا تو شئیر کرتا
خود عکسی کی کوشش بھی کی تھی کیا سعود بھائیپہلے ہم کچھ پرانی تصاویر شریک کر دیتے ہیں، پھر نئی بھی لگا دیں گے۔ پہلی تصویر ہے ایک ٹرین کی جو ہم نے 2014 میں دہلی سے گاؤں جاتے ہوئے چلتی ٹرین کے دروازے سے باہر لٹک کر بنائی تھی۔
توپ کی تو ایک ہی لی تھی۔ شہر کی بہت جن میں سے کچھ محفل پر پوسٹ بھی ہیںزیک بھائی، اس جگہ کی صرف ایک ہی تصویر لی تھی یا زائد؟
یہ تصویر پسند آئی۔
خوب ،،،،،،،،،،،،،،،،،،، اس زمرے میں بھی مزاح کا عنصر لے آئیں ۔۔۔۔۔واہاس عنوان کے مطابق میرے موبائل میں یہ دو تصویریں ہی دستیاب ہیں جو کچھ ہی دن پہلے لی تھیں جب یہ بندر ہماری گاڑی پہ آ کر اچانک براجمان ہو گیا تھا ۔۔
بندر برا مان جائے گا آپ مذاق اڑا رہی ہیں اسکا ۔۔خوب ،،،،،،،،،،،،،،،،،،، اس زمرے میں بھی مزاح کا عنصر لے آئیں ۔۔۔۔۔واہ
ریڈ کراس منہ چڑا رہا ہے تصویر کی جگہیہ تصویر پچھلے ہفتے میں اپنے گاؤں گیا تھا تو ماموں کے گھر کی کھڑکی سے صبح صبح لی تھی دھند میں لپٹی ہوئی خؤابناک سی صبح
Flickr سے تصویر کا ربط یہاں ڈالا لیکن تصویر نہیں آئیریڈ کراس منہ چڑا رہا ہے تصویر کی جگہ
آپ نے ڈائریکٹ لنک کی بجائے صفحے کا لنک دیا ہے۔ فلکر میں شیئر بٹن سے ڈائریکٹ لنک لیںFlickr سے تصویر کا ربط یہاں ڈالا لیکن تصویر نہیں آئی
جی وہ بھی لے کر کوشش کی لیکن نہیں کامیابی ہوئیآپ نے ڈائریکٹ لنک کی بجائے صفحے کا لنک دیا ہے۔ فلکر میں شیئر بٹن سے ڈائریکٹ لنک لیں