تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

اصول کی خلاف ورزی پر معذرت
مگر کیا کروں کہ بادل میری کمزوری ہیں.
اور آج صبح کی تصویر شئر کرنے سے خود کو روک نہ سکا.
20160818_083317_HDR_zpso4docbcc.jpg
 

فاخر رضا

محفلین
بھئی جو جو طریقے ٹیوٹوریل میں لکھے تھے سب آزما لئے. مجھ سے تو نہیں ہو رہا. ناکام کوششوں پر معذرت. مجھے اپنا پوسٹ ڈیلیٹ کرنا بھی نہیں آتا ورنہ کردیتا
 
بھئی جو جو طریقے ٹیوٹوریل میں لکھے تھے سب آزما لئے. مجھ سے تو نہیں ہو رہا. ناکام کوششوں پر معذرت. مجھے اپنا پوسٹ ڈیلیٹ کرنا بھی نہیں آتا ورنہ کردیتا
فوٹوبکٹ پر اپلوڈ کریں.
تصویر اوپن کریں. شئر کا بٹن دبائیں.
کاپی ٹو کلپ بورڈ کی آپشن سیلیکٹ کریں. اور دئیے گئے آپشنز میں سے ڈائریکٹ لنک پر کلک کریں.
لنک کاپی ہو جائے گا. اب یہاں لا کر امیج میں پوسٹ کر دیں

اور نئی پوسٹ نہ بنائیں. اسی پوسٹ کو ایڈیٹ کر لیں. تدوین پر کلک کر کے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بھئی جو جو طریقے ٹیوٹوریل میں لکھے تھے سب آزما لئے. مجھ سے تو نہیں ہو رہا. ناکام کوششوں پر معذرت. مجھے اپنا پوسٹ ڈیلیٹ کرنا بھی نہیں آتا ورنہ کردیتا
ڈیلیٹ کر نے کی ضرارت نہیں ۔ بلکہ کامیاب طریقہ سیکھ کر اپنی پوسٹ کو ایڈٹ کر دیں ۔
فلکر یا فوٹو بکٹ یا فیس بک پر تصویر کو کھولیں اور اسک پبلک لنک کاپی کر لیں۔پھر مراسلے کو ایڈت کر کے سمائلی کے برابر والا تصویر کا بٹن دبائیں اور وہاں پر کاپی شدہ لنک پیسٹ کر دیں۔
تصویرآ جائے گی۔
 
Top