شکریہ۔ کیا آپ نے میری پیرو کی تصاویر دیکھی ہیں؟کیا خوبصورت تصویر ہے. زبردست. میں جواب لکھنے سے باز نہیں رہ پایا
یہ زمین ٹیڑھی کیسے ہو گئی؟
دھمیال راولپنڈی
مارگلہ اسلام آباد ۔
بحرین سوات 12 اگست
کالام سوات 12اگست
کاغان ، ناران 14 اگست
لگتا ہے کوئی لمبا چوڑا ٹرپ تھا۔ تصاویر تفصیل سے نئی لڑی میں شیئر کریں۔ٹھیک جھیل سیف الملوک کے اوپر
بس جناب تقریبا چار سے پانچ دن کا سوات ، کاغان و ناران کا ٹرپ تھا باقی دن تو اسلام آباد میں ہی گزرے کیونکہ تایا زاد بھائی کی شادی تھی ۔لگتا ہے کوئی لمبا چوڑا ٹرپ تھا۔ تصاویر تفصیل سے نئی لڑی میں شیئر کریں۔
کتنی شادیاں کریں گے؟ پھر تو دعاؤں سے بھی بات نہ بنے گی۔الگ لڑی بھی بنا دیں گے ذرا مزید شادیوں سے فارغ ہونے دیں ۔
دعا کیجیئے ہمیں دعاؤں کی ضرورت ہے
ارے کوئی بات نہیں تابش بھائی!! بلکہ بہت اچھا کیا.. اصول ٹوٹنے کے لیے ہی تو بنتے ہیں۔اصول کی خلاف ورزی پر معذرت
مگر کیا کروں کہ بادل میری کمزوری ہیں.
ارے کوئی بات نہیں تابش بھائی!! بلکہ بہت اچھا کیا.. اصول ٹوٹنے کے لیے ہی تو بنتے ہیں۔
کوئی یہاں ایک تصویر میرے نام سے بھی لگا دیں فرحت!میرے پاس تو اتنی ساری تصویریں ہیں بادلوں کی.
جی شگفتہ آپی!! اور بہت دھڑلے سے.. کیونکہ ہمیں پتہ تھا کہ زیک بھائی کچھ نہیں کہیں گے۔ وہ خود بھی اکثر و بیشتر بغاوت کے مرتکب ہوتے رہتے ہیں۔یعنی آپ نے محمد تابش بھائی کو بغاوت کے مقدمہ میں بری کر دیا ہے لاریب
تصویر موجود نہیں۔کل Bournemouth کی بیچ پر لی گئی تصویر
اب دیکھیں نا۔ تھیم ختم ہی نہیں ہو رہا اور آج پھر بادلوں والا موسم۔
بڑی مشکل سے روکا اپنے آپ کو یہاں تصویر لگانے سے۔
جی شگفتہ آپی!! اور بہت دھڑلے سے.. کیونکہ ہمیں پتہ تھا کہ زیک بھائی کچھ نہیں کہیں گے۔ وہ خود بھی اکثر و بیشتر بغاوت کے مرتکب ہوتے رہتے ہیں۔