فاتح بھائی نے جب کہا کہ یہ سندھ میں کھائی جاتی ہے تو میں نے معلومات کروائیں کہ واقعی ایسا ہے تو پتا چلا کہ یہ ہزاروں کی تعداد میں فصلوں پر آتی ہیں اور فصلیں کھا جاتی ہیں جس سے قحط بھی پڑتا ہے اور غریب لوگ اسے پکڑ کر کھاتے ہیں ۔۔دیکھا تو میں بھی نہیں ہے مقدس کہ کیسی ہوتی ہے بس نام سنا ہے ۔ insects میں سے ہے ۔ grasshopper شاید یا کوئی اور چیز
یعنی کہ ان سے بدلہ لیا جاتا ہے سارہفاتح بھائی نے جب کہا کہ یہ سندھ میں کھائی جاتی ہے تو میں نے معلومات کروائیں کہ واقعی ایسا ہے تو پتا چلا کہ یہ ہزاروں کی تعداد میں فصلوں پر آتی ہیں اور فصلیں کھا جاتی ہیں جس سے قحط بھی پڑتا ہے اور غریب لوگ اسے پکڑ کر کھاتے ہیں ۔۔
ہممم ذائقے کو الفاظ میں بیان تو نہیں کیا جا سکتا لیکن کافی اچھا ذائقہ ہوتا ہے۔کیسا ٹیسٹ ہوتا ہے اس کا بھیاا
فش
چکن
بکری
اونٹ
جھینگا
گائے
بھینس
بھیڑ
خرگوش
اور اپنی منگیتر کا سر
حسب توفیق نکلا تھا جی پر م زہ آیا کھاتے ہوئے ہر بار کل پھر کھایا تھااس میں سے کچھ مغز وغیرہ بھی نکلا تھا قبلہ
ہماری طویل فہرست دیکھی آپ نے؟ ہماری تو بیٹی کہتی ہے "ہم اومنی وورس ہیں اور بابا صرف کارنیوورس ہیں۔"میں کوئی بہت زیادہ گوشت خور نہیں ہوں لہذا میری فہرست بھی مختصر سی ہے۔
ہماری فہرست میں ہی ایک نام "تِلیَر" بھی ہے، اسی پرندے کو شارک کہا جاتا ہے۔ایک پرندہ ہے جسے پنجاب میں شارک کہا جاتا ہے، اللہ ہی جانتا ہے اس کا اردو نام کیا ہے۔