ابن سعید
خادم
کہیں یہ آدھا تیتر، آدھا بٹیر والا تیتر تو نہیں؟ہماری فہرست میں ہی ایک نام "تِلیَر" بھی ہے، اسی پرندے کو شارک کہا جاتا ہے۔
کہیں یہ آدھا تیتر، آدھا بٹیر والا تیتر تو نہیں؟ہماری فہرست میں ہی ایک نام "تِلیَر" بھی ہے، اسی پرندے کو شارک کہا جاتا ہے۔
اور وہ ایک اور بہت عجیب چیز کیا ہے؟
اس طرح تو ہم نے بھی کئی چیزیں دیکھی تھی مگر ۔۔۔بچپن میں ایک بہت عجیب الخلقت چیز دیکھی تھی اس کا نام نہیں معلوم ، اگر اس کا نام معلوم ہوا یا تصویر ملی تو لکھوں گی ۔
لکھونگااس کا نام نہیں معلوم ، اگر اس کا نام معلوم ہوا یا تصویر ملی تو
اس طرح تو ہم نے بھی کئی چیزیں دیکھی تھی مگر ۔۔۔
لکھونگا
شارک کو غالباً فاختہ بھی کہتے ہیں۔
شارک کو غالباً فاختہ بھی کہتے ہیں۔
دنیا میں کھائے جانے والے حشرات الارضیہ کیسے کھاتے ہیں
میں تو ابھی زیک بھیا کی لسٹ دیکھ کر شاک میں تھی اور اب یہ بھی
یکییی
بھیا یہ دیکھ کر تو اب مجھے دو دن کھانے کا دل نہیں کرنا۔۔ یکییی ی
ہی ہی ہی وہ ادھر آپ سے میں فرمائش کر بھی چکی ہوںتم نے ویسے بھی کون سا کچھ کھانا ہوتا ہے۔ آئسکریم کے متعلق کیا خیال ہے؟
شمشاد بھیااااااااااااااا نہیں کریں ناںکیا ہی زبردست آئسکریم ہو کہ اس کے اوپر کینڈیز کی جگہ ڈھیر سارے سُرخ رنگ کے lady bird لگے ہوں۔
چلیں ٹھیک ہے تنخواہ ملنے پر سب سے پہلے میری آئسکریم پکی بھیاچلو نہیں تو نہ سہی، اب میرے پاس اور آئسکریم ابھی نہیں ہے۔