سید عاطف علی
لائبریرین
کئی سال پہلے یہاں شتر مرغ کا گوشت اور انڈا بھی مل جایا کرتا تھا ۔ لیکن اب نہیں ۔مجھے تو ابھی تک خرگوش یا بٹیر کا گوشت نظر نہیں آیا ہوسکتا ہے یہ ٹِن پیک میں دستیاب ہوں
کئی سال پہلے یہاں شتر مرغ کا گوشت اور انڈا بھی مل جایا کرتا تھا ۔ لیکن اب نہیں ۔مجھے تو ابھی تک خرگوش یا بٹیر کا گوشت نظر نہیں آیا ہوسکتا ہے یہ ٹِن پیک میں دستیاب ہوں
میرے ایک کزن نے تو گھر میں بٹیروں کے انڈوں کی ہیچری لگا رکھی ہےکئی سال پہلے یہاں شتر مرغ کا گوشت اور انڈا بھی مل جایا کرتا تھا ۔ لیکن اب نہیں ۔
جی ہاں یہ بٹیر تھے۔ ہم اب تک تیتر تیتر کرتے رہےکیا کراچی میں منجمد تیتر بھی دستیاب ہیں ؟
یا کہیں یہ بٹیر کی بات ہو رہی ہے ؟
کیا بٹیر کے انڈے کھائے جاسکتے ہیں؟میرے ایک کزن نے تو گھر میں بٹیروں کے انڈوں کی ہیچری لگا رکھی ہے
نوکری کے ساتھ ساتھ اِس کام سے بھی اچھی کمائی کرلیتا ہے
کیوں نہیں بھئی ۔ ہم نے ایک مرتبہ کین میں پیک لیے تھے ۔ نمکین پانی میں ڈوبے ہوئے ۔ خوب لذیذ تھے ۔کیا بٹیر کے انڈے کھائے جاسکتے ہیں؟
یعنی محترم عبد القدیر بھائی کے دوست سے ہم آن لائن آرڈر پر منگواسکتے ہیں کیا؟کیوں نہیں بھئی ۔ ہم نے ایک مرتبہ کین میں پیک لیے تھے ۔ نمکین پانی میں ڈوبے ہوئے ۔ خوب لذیز تھے ۔
وہ بٹیروں کے انڈے کھاتے بھی ہیں اور اُن سے بچے بھی نکلواتے ہیںکیا بٹیر کے انڈے کھائے جاسکتے ہیں؟
ایک بار اُبال کر کھایا تھاکیوں نہیں بھئی ۔ ہم نے ایک مرتبہ کین میں پیک لیے تھے ۔ نمکین پانی میں ڈوبے ہوئے ۔ خوب لذیذ تھے ۔
جی منگوانے ہوتو پہلے بتادیں آپ وہ سنبھال کر فریج میں رکھ دے گا ورنہ تو وہ ہیچری میں رکھ دیتے ہیںیعنی محترم عبد القدیر بھائی کے دوست سے ہم آن لائن آرڈر پر منگواسکتے ہیں کیا؟
آپ کو بٹیر اور دیسی مرغی کے انڈے بھی مل سکتے ہیں میرے کزن کے پاس سےیعنی محترم عبد القدیر بھائی کے دوست سے ہم آن لائن آرڈر پر منگواسکتے ہیں کیا؟
ایک جان کو زندہ رکھنے کے لیے کتنے بٹیر جان کی بازی دیں گےایک کی بجائے تین چار کھا لیں
کیا پتا شتر مرغ کا گوشت ہی ہے یہاں تو اصلی گائیں کا گوشت بھی بڑی مشکل سے ملتا ہےکرونا سے پہلے ہم سے کہا ہوتا تو کوئی پروگرام رکھ لیتے شپ اونر چورنگی پر 2 ریسٹورینٹ ہیں ‘گل شنواری‘ اور ‘خیبر شنواری‘ دونوں جگہ شتر مرغ کی کڑاہی دستیاب ہے۔
چکھا تھا پر ہڈیوں کی وجہ سے عجیب لگ رہا تھاھائے ظالم! تو نے چکھی ہی نہیں!
ذرا دیر تک ابالا کریں تو ایسا نہیں ہوگا ۔پر چھلکے کے ساتھ ہی سفیدی ساری خراب ہوجاتی ہے
یہ بھی کرکے دیکھیں گےذرا دیر تک ابالا کریں تو ایسا نہیں ہوگا ۔
یہ گوشت کا دھاگا ہے ، تو ایک انڈے کا دھاگا بنائیں ۔ویسے ایک بات بتائیں کیا انڈے بھی نکلی آتے ہیں؟
انڈے کا دھاگہ کِس طرح بنتا ہےیہ گوشت کا دھاگا ہے ، تو ایک انڈے کا دھاگا بنائیں ۔
جیسے گوشت کا بنتا ہے۔ یعنی بس گوشت کی جگہ انڈے لکھ دیں تو بن جاتا ہے ۔انڈے کا دھاگہ کِس طرح بنتا ہے
اونٹ تو ہمارے پاکستان میں بھی کھایا جاتا ہےسوچا کہ چیک کیا جائے کہ عام مرغی، بکرا، دنبہ، گائے وغیرہ کے علاوہ آپ لوگوں نے کون کونسے جانور کھائے ہیں۔
یہاں ایک ساؤتھ افریقی ریستوران میں شترمرغ کھایا تھا۔
دبئی میں اونٹ کا گوشت بھی کھانے کو ملا۔
امریکی بفلو buffalo کے برگر بھی کھائے ہیں۔
ہرن کا گوشت کافی مزے کا لگا۔
مگرمچھ کے ساسیج کھانے کا اتفاق نیو آرلینز میں ہوا۔
کچھوے کا سوپ بھی کافی مزیدار تھا۔
ایک بار کھاکر دیکھو خود ہی عادت ہوجائے گییہ میرے ساتھ عجیب مسئلہ ہے کہ نئی چیزیں (مطلب جو پہلے نہ کھائی ہو) کھانے سے گریز ہی کرتا ہوں ۔