سیما علی
لائبریرین
بیچاری اتنی سی بٹیر اُس میں کھانے کو ہڈیوں کے علاوہ کیا ہوگا۔۔۔۔میں نے پکوایا تھا پر کھایا نہیں گیا ہڈیاں ہی ہڈیاں ہوتی ہیں اُس میں تو
بیچاری اتنی سی بٹیر اُس میں کھانے کو ہڈیوں کے علاوہ کیا ہوگا۔۔۔۔میں نے پکوایا تھا پر کھایا نہیں گیا ہڈیاں ہی ہڈیاں ہوتی ہیں اُس میں تو
کیا مزے ہیں۔ دو دو اکاؤنٹ کبھی ایک سے لاگ ہوئے، کبھی دوسرے سے!اس ساری لڑی کو پڑھنے میں کم از کم ایک گھنٹہ تو ضرور لگا ہو گا۔
اس ساری لڑی میں کینگرو کا ذکر صرف ایک دفعہ آیا ہے۔ سُنا ہے آسڑیلیا میں تو کافی کھایا جاتا ہے۔
اور گھوڑے کا گوشت تو شاید یورپ میں عام ملتا ہے۔
'دکان بڑھاگئے' نے گھائل کردیا!حسرت ہی رہی۔
ہم نے سوچا تو وہ دوکان بڑھا گئے
اس رمضان تو نہیں، پچھلے رمضان شنید ہے کہ جے ڈی سی والوں نے سحری میں شتر مرغ کا قورمہ کھلایا تھا۔ کئی بار سوچا کہ شرم کو مار کر شترمرغ کھانے پہنچ جائیں پر ہم سے نہ ہوا!حسرت ہی رہی۔
ہم نے سوچا تو وہ دوکان بڑھا گئے
کیا بہنا! ہرن کھاکر بیٹھی ہیں اور ڈکار تک نہیں!بکرے ،گائے ،مرغی ،ہرن اور اونٹ کے علاوہ کچھ نہیں کھایا۔۔پرندوں پہ ہمیں ترس بہت آتا ہے اور سمندر کے علاوہ اُس میں رہنے والی مخلوق ہمیں بالکل نہیں بھاتی ۔۔ویسے بھی کسی بھی گوشت سے ہمیں رغبت نہیں ۔۔دال اور سبزی خور ہیں ۔۔۔۔
ترکیب کیا ہے؟؟؟ہمارا تو پسندیدہ ترین سالن ہے پیاز اور ہری مرچ میں تلے ہوئے بٹیر۔ سوچتے ہی منہ میں پانی بھر آیا۔
چورن چٹنی کی ضرورت تو نہیں ہے ناں!!!کیا بہنا! ہرن کھاکر بیٹھی ہیں اور ڈکار تک نہیں!
کسی بھی دال سبزی سے رغبت نہیں۔ گوشت خور ہیں۔کسی بھی گوشت سے ہمیں رغبت نہیں ۔۔دال اور سبزی خور ہیں ۔
بہنا کے گھر دعوت میں ہم اور آپ تو گوشت ہی کھائیں گے!کسی بھی دال سبزی سے رغبت نہیں۔ گوشت خور ہیں۔
مگر کھانے کو وہی دال سبزی ملتی ہے!!!
اُبلی ہوئی مچھلی بس نہیں ملے گی۔بہنا کے گھر دعوت میں ہم اور آپ تو گوشت ہی کھائیں گے!
تلی ہوئی یا شوربے میں چلے گی؟اُبلی ہوئی مچھلی بس نہیں ملے گی۔
یہ دنیا کے پہلے مہمان دیکھے ہیں جو خود ہی خود مہمان بننے کے لیے پر تولتے رہتے ہیں!!!بہنا کے گھر دعوت میں ہم اور آپ تو گوشت ہی کھائیں گے!
جب میزبان تیار تو مہمان سدا کے بھوکے!یہ دنیا کے پہلے مہمان دیکھے ہیں جو خود ہی خود مہمان بننے کے لیے پر تولتے رہتے ہیں!!!
تلی ہم اچھی بناتے ہیں وہ ضرور ملے گی ۔۔۔تلی ہوئی یا شوربے میں چلے گی؟
خلیل بھائی، آپا 'تِلی' پر ٹرخا رہی ہیں۔تلی ہم اچھی بناتے ہیں وہ ضرور ملے گی ۔۔۔
میرے خیال سے وہ اور ضرور میں "بھی" مس ہو گیا کیوں آپا۔۔؟خلیل بھائی، آپا 'تلی' پر ٹرخا رہی ہیں۔
اس لیے کہ بھیجا تو روز تلتی ہیں!!!خلیل بھائی، آپا 'تِلی' پر ٹرخا رہی ہیں۔