حمیرا عدنان
محفلین
شکریہ سعدیہ ایک بار پھر سےمیں مذاق کر نہیں سکتی شاعری میں
شکریہ سعدیہ ایک بار پھر سےمیں مذاق کر نہیں سکتی شاعری میں
نہیں یار مجھے نہیں پتا لگا کس شاعری ہو گئی مجھ سے سچی باتیار حمیرا۔۔ ڈاؤنٹ ٹیل می کہ تم بھی شاعری۔۔۔ ایک تم ہی کچھ ٹھیک لگی تھی مجھے۔۔ تم بھی گئی کام سے
شکریہ رضا بھائیاچھی نظم ہے۔ داد قبول کیجیے
میں نہیں مانتینہیں یار مجھے نہیں پتا لگا کس شاعری ہو گئی مجھ سے سچی بات
نہیں یار میں مذاق نہیں کرتی میں زمانے بھر کی مسخریاں کرتی ہوں شاعری تو نہیں کرتی وہ تو کافی دن سے کچھ لکھا نہیں تھا تو ایک شوشہ چھوڑا تھا وہی ہٹ ہو جائے گا مجھے کیا پتا تھامیں نہیں مانتی
اچھا اب اس شوق کو یہی ختم کرو پلیز۔۔ یہ شاعروں والا روگ نہیں پالنا تم۔۔۔ مجھے تم مسخریاں کرتے ہی اچھی لگتی ہو۔۔ روتی دھوتی نہیں۔۔ شاعروں کو اس کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا۔۔۔ اپنے آگے پیچھے محفل پر ہی دیکھ لو۔۔ خلیل انکل کے علاوہ سب روتے رہتے ہیں۔۔ میں بھاگتی ہوں اب یہاں سے۔۔ نہیں تو سارے شاعروں نے مل کر پٹائی کرنی ہےنہیں یار میں مذاق نہیں کرتی میں زمانے بھر کی مسخریاں کرتی ہوں شاعری تو نہیں کرتی وہ تو کافی دن سے کچھ لکھا نہیں تھا تو ایک شوشہ چھوڑا تھا وہی ہٹ ہو جائے گا مجھے کیا پتا تھا
محمد خلیل الرحمٰن انکل دیکھ لیں یہ لڑکی محفل کے شاعروں کے بارے میں کیسے خیالات رکھتی ہےاچھا اب اس شوق کو یہی ختم کرو پلیز۔۔ یہ شاعروں والا روگ نہیں پالنا تم۔۔۔ مجھے تم مسخریاں کرتے ہی اچھی لگتی ہو۔۔ روتی دھوتی نہیں۔۔ شاعروں کو اس کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا۔۔۔ اپنے آگے پیچھے محفل پر ہی دیکھ لو۔۔ خلیل انکل کے علاوہ سب روتے رہتے ہیں۔۔ میں بھاگتی ہوں اب یہاں سے۔۔ نہیں تو سارے شاعروں نے مل کر پٹائی کرنی ہے
بہت خوبصورت لگ رہی ہے اب تو زبردست خرم بھائیاصلاح کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے اب۔ میں خود مصروعوں میں تبدیلیوں کے بعد پڑھ نہیں رہا ۔ اس سے فی البدیع وارد ہونے والے خیالات ہوا ہو جاتے ہیں۔ آپ بتائیے اب کیسی ہے ؟ملگجا اندھیرا لٹاتے ہیں
سلگتی سانسوں کے ساتھ
تمہاری یادوں کے ان بجھے چراغ
تو
ہاتھوں کی لکیروں کو تکتی ہوں
ڈھونڈتی ہوں تمہیں
اک آس لیے، اک پیاس لیے
زخموں کا احساس لیے
کسی ناکردہ گناہ کی پاداش
محبت میں جدائی ہی کیوں ہے
الزامِ بے وفائی کیوں ہے
تم اگر ان معاملات میں معصوم ہو تو
قصور وار کون ہے ؟
پھر بھی
میرےلرزتے ہاتھ اورکپکپاتی آواز محوِ دعا ہے
تم جہاں رہو شاد رہو
آباد رہو
بہت خوبصورت لگ رہی ہے اب تو زبردست خرم بھائی
لو خرم بھائی اب آدھی آدھی کرنی ہے یہ کون سی بڑی بات ہے جو حصہ آپ کو چاہیے بول دو درمیان میں رکھ کر چھری پھیر دیتے ہیںشکریہ، جزاک اللہ، ذرہ نوازی اب آدھی آپ کی آدھی۔۔۔
بھائی میں بھی ڈھونڈ رہی ہوں قصوروار کو جیسے ہی ملتا ہے آپ کو ٹیگ کر دوں گیاگر آپ بھی قصوروار نہیں ہیں تو کون ہے؟
لو خرم بھائی اب آدھی آدھی کرنی ہے یہ کون سی بڑی بات ہے جو حصہ آپ کو چاہیے بول دو درمیان میں رکھ کر چھری پھیر دیتے ہیں
کوئی شکمیں موٹے دماغ والی ہوں
نہیں بھائی اس بات کا اعتراف تو میں خود سے کر چکی ہوں شک والی بات تو وہاں نکلتی ہے جہاں اگلا بندہ بات کا انکار کرےکوئی شک