ارے بتلایا تو ہے کہ اٹلی میں گزشتہ دفعہ مجھے سے بھی ملی تھیں۔ اس دفعہ البتہ ملاقات نہیں ہوسکی کہ ہم لوگ بھی چھٹیوں پر گئے ہوئے تھے۔
خیر آئندہ کبھی سہی۔ مگر یہ تو ساری قیاس آرائیاں ہیں اصل وقوعہ تو وہ خود پیش کریں گی۔
او ہاں۔۔۔ یاد آیا۔۔ باجو اٹلی گئی ہوئی تھیں، یقینا وہاں کسی سے ملی ہوں گی۔
ویسے اگر ٹایٹل کو ذرا وضاحت سے لکھ دیں کہ یہ مخصوص ہے تو ہمارا وقت بھی بچے
وسلام
ہا ہا کہیں ہماری ملاقات کے بارے تو سنسنی نہیں پھیلائی جارہی۔ کہ ہم بھی دو دفعہ مل چکے ہیں ایک دفعہ جب میں لنڈن گیا تھا اور دوسری دفعہ جب بوچھی اٹلی آئیں تھیں۔ ہا ہا ہا ہا