قصہ اک ملاقات ،

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

کوئی ہے ؟ ماورہ ، سارہ ،
 
شمشاد

لائبریرین
کیا یہ قصہ ملاقات کا صرف خواتین کے لیے مخصوص ہے جو انہیں ہی بلا رہی ہیں؟
 
تیشہ

محفلین
:music: جناب ، آپ سے بھی شئیر کرلیتی ہون نو پرابلم :music:
میری کسی سے ملاقات کا حال احوال ، قصہ بڑے مزے کا ہے
مگر افسوس اسوقت میں جلدی میں ہوں ،
اب نکیس ٹائم آئی تو لکھوں گی ۔
 
سارہ خان

محفلین
یہ کب آواز دے رہی تھیں باجو میں نے تو ابھی دیکھا۔۔ قصہ تو لکھ کے جانا تھا نہ ؟۔۔ محفل کے کسی میمبر سے ملی ہیں کیا ؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایک قصہ اک کہانی رات دن
یاد کرتے ہیں جوانی رات دن

خرم شہزاد خرم

جوانی کی کوئی ملاقات تو یاد نہیں آ گی آپ کو
 
ہا ہا کہیں ہماری ملاقات کے بارے تو سنسنی نہیں پھیلائی جارہی۔ کہ ہم بھی دو دفعہ مل چکے ہیں ایک دفعہ جب میں لنڈن گیا تھا اور دوسری دفعہ جب بوچھی اٹلی آئیں تھیں۔ ہا ہا ہا ہا
 
طالوت

محفلین
ویسے اگر ٹایٹل کو ذرا وضاحت سے لکھ دیں کہ یہ مخصوص ہے تو ہمارا وقت بھی بچے
وسلام
 
ارے بتلایا تو ہے کہ اٹلی میں گزشتہ دفعہ مجھے سے بھی ملی تھیں۔ اس دفعہ البتہ ملاقات نہیں ہوسکی کہ ہم لوگ بھی چھٹیوں پر گئے ہوئے تھے۔
خیر آئندہ کبھی سہی۔ مگر یہ تو ساری قیاس آرائیاں ہیں اصل وقوعہ تو وہ خود پیش کریں گی۔
 
تیشہ

محفلین
جی ضرور بتاتی ، مگر کیا کروں جسکا بتانا تھا اسی نے منع کردیا ہے تو اب کیا بتاؤں ؟ :music:
 
تیشہ

محفلین
ارے بتلایا تو ہے کہ اٹلی میں گزشتہ دفعہ مجھے سے بھی ملی تھیں۔ اس دفعہ البتہ ملاقات نہیں ہوسکی کہ ہم لوگ بھی چھٹیوں پر گئے ہوئے تھے۔
خیر آئندہ کبھی سہی۔ مگر یہ تو ساری قیاس آرائیاں ہیں اصل وقوعہ تو وہ خود پیش کریں گی۔

وقوعہ کیا ہوتا ہے :confused: ہزار بار بولا ہے آسان اردو لکھا بولا کریں جو مجھے سمجھ بھی آئے ۔ :music:
 
تیشہ

محفلین
ہا ہا کہیں ہماری ملاقات کے بارے تو سنسنی نہیں پھیلائی جارہی۔ کہ ہم بھی دو دفعہ مل چکے ہیں ایک دفعہ جب میں لنڈن گیا تھا اور دوسری دفعہ جب بوچھی اٹلی آئیں تھیں۔ ہا ہا ہا ہا

لیں اب آپکی ملاقات میں ایسا کیا ہے جو پھیلا جائے :music: ۔ ؟ آل ریڈی پھیل چکا ہے :laugh: (جست کڈنگ)
کوئی کام کی بات ہوتی تو سنسنی پھیلتی بھی ۔۔۔ اب تک تو سنسنی بھی ٹھنڈی ٹھار ہوکر دم توڑ چکی ہے :music: اب آپکی ملاقات کو تو عرصہ ہوا اب تو مجھے یاد بھی نہیں رہا کہ کبھی میں اٹلی گئی تھی اور آپ سے ملاقات ہوئی ۔ بہت عرصہ ہوا اب تو یاد بھی نہیں رہا مجھے ۔ :music:
 
Top