نیرنگ خیال
لائبریرین
یار پتہ نہیں کس کے بارے میں لکھا ہے
کچھ اندازہ نہیں ہو رہا
کچھ تو ہاتھ پاؤں ماریے شاہ صاحب۔۔ ذرا جلالی انداز اپنائیے۔۔۔
یار پتہ نہیں کس کے بارے میں لکھا ہے
کچھ اندازہ نہیں ہو رہا
نینی بھیا اتنا اچھا کیسے لکھ لیتے ہیں آپ!
اور جلدی سے مجھے بتائیے یہ دوسرا آدمی کون ہیں جو ابھی تک سوئے ہیں
بھیااا بتائیں ناںمجھے کیا پتا ۔۔۔
یہ دوسرا آدمی وہی ہیں جو پہلے آدمی نہیں ہیں۔۔۔ ۔ اور نہ تیسرے
بھیااا بتائیں ناں
بس بتائیں ابھی کے ابھی ٍ
نہیں ابھی بتائیں بھیااااچھا ناشتہ کر کے بتاتا ہوں۔۔۔
نینی بھیا اتنا اچھا کیسے لکھ لیتے ہیں آپ!
اور جلدی سے مجھے بتائیے یہ دوسرا آدمی کون ہیں جو ابھی تک سوئے ہیں
مجھے کیا پتا ۔۔۔
یہ دوسرا آدمی وہی ہیں جو پہلے آدمی نہیں ہیں۔۔۔۔ اور نہ تیسرے
بھائی بہت خوب!
روانی ہی سے تو جھینپ اٹھے۔۔۔
نہیں ابھی بتائیں بھیااا
جی بھیا ۔۔ سمجھیپہلا آدمی == ف
دوسراآدمی == ع
تیسرا آدمی == ز
یہ دوسرا آدمی واقعی بہت سوتا ہو گا..............آخر لہوڑیا ہوا نا...........اور صاحب قلم بھی.......اور آپ کے ہاں جا کے صاحب فلم بھی ہو چکے................پہلا آدمی == ف
دوسراآدمی == ع
تیسرا آدمی == ز
یہ دوسرا آدمی واقعی بہت سوتا ہو گا..............آخر لہوڑیا ہوا نا...........اور صاحب قلم بھی.......اور آپ کے ہاں جا کے صاحب فلم بھی ہو چکے................
ویسے اس سارے قصے کا سب سے افسوسناک اور تاریک پہلو یہ رہا کہ ایک عدد ویڈیو ہینگ آؤٹ کا انتظام نہ کر سکے اتنے سارے لوگ!
اس کی سب سے بڑی وجہ پہلے آدمی کا غائب ہونا ہے جس کی واپسی ابھی تک نہیں ہوئی۔۔۔ ۔
درست فرمایا آپ نے..............اب تو باقاعدہ کیمرے سے نفور ہے انہیں..........پوچھ لیجیےہم اس الزام کا بوجھ اپنے ناتواں کندھوں پر نہیں اٹھا سکتے کہ موصوف بہت پرانی فلم اوہ میرا مطلب ہے کہ صاحب فلم ہیں۔۔۔
سلسلہ مسکانیہ vs سلسلہ رولانیہسلسلہ رولانیہ کی طرف سے
پہلا آدمی تو جنوبی نصف کرے کا مسافر رہ چکا ہے۔