نیلم

محفلین
واہ نینی بھیا دوسرے آدمی پہ تو ایک پوری فلم بنا دی آپ نے اور وہ دوسرا آدمی اتنا ہٹ ہوا ہے کہ عوام نام جاننے کے لیے بےتاب ہے ۔:p
اب بتا بھی دے اپنے فلمی ہیرو کا نام :p
عاطف بھائی ہیں کیا؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
تحریر کی تعریف اب کیا کی جائے کہ آپ ہمیشہ ہی بہت اچھا لکھتے ہیں۔ (y)
امید ہے اب تک دوسرا آدمی کی نیند پوری ہو چکی ہو گی لیکن اگر ابھی بھی جگانے کی ضرورت ہے تو آرام سے پنکھا بند کر دیں۔ پانی گرانے میں ڈانٹ کا خطرہ موجود رہتا ہے۔ پنکھا بند ہونے کی صورت میں صلواتوں کا رخ یقیناً کسی اور طرف ہو جائے گا۔ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا آئے۔۔ :lightbulb:
 
دوسرا آدمی پڑھ کر بے اختیار میرا دھیان اشتیاق احمد کی طرف چلا گیا تھا کہ یہ پہلا ناول تھا جو میں نے اشتیاق احمد کا پڑھا تھا۔

بہت خوب نیرنگ خیال ، بھئی دوسرے آدمی کا کیا خاکہ پیش کیا ہے۔ اب تو احتیاط کرنی پڑے گی تم سے ملنے میں کہ بعد میں مجھے پتہ نہیں کونسا آدمی بنا کر پیش کرو۔ :LOL:
 

الشفاء

لائبریرین
واہ بہت خوب نیرنگ خیال بھیا۔۔۔

ہم بھی تکا لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔:)

پہلے آدمی تو وہی ہیں جن کو آپ اوپر چپ رہنے کا کہہ چکے ہیں۔۔۔:rolleyes:
دوسرے آدمی شائد صحافی شحافی ٹائپ لگتے ہیں۔۔۔:unsure:
تیسرے آدمی تو فاکسی والی ہستی لگ رہی ہے۔۔۔:sneaky:
 
Top