واہ بہت خوب نیرنگ خیال بھیا۔۔۔

ہم بھی تکا لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ :)

پہلے آدمی تو وہی ہیں جن کو آپ اوپر چپ رہنے کا کہہ چکے ہیں۔۔۔ :rolleyes:
دوسرے آدمی شائد صحافی شحافی ٹائپ لگتے ہیں۔۔۔ :unsure:
تیسرے آدمی تو فاکسی والی ہستی لگ رہی ہے۔۔۔ :sneaky:
نکے بھرا جی آخر گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی :dancing:
 
ساجد

محفلین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
لاجواب
ہمارے خیال میں ہماری خاموشی ہی بہتر ہے یہاں :rollingonthefloor:
مجھے تو پہلے ہی پتا تھا کہ جہاں پیرِ رنداں حضرت فاتح اور مرشدِ زاہداں جناب حضرت مولانا عاطف بٹ مد ظلہ ایک ساتھ پائے جائیں گے وہاں تیسرے بندے کی بانگیں تو نکلیں گی۔:)
ویسے بھی جب یہ یارانِ فضیحت لاہور سے نکلے تھے اسی وقت لاہور پر رب کی رحمت برسنے لگی تھی :rollingonthefloor:
 
تلمیذ

لائبریرین
اچھی پہیلی بھجوائی ہےنین جی آپ نے۔
اور جس سرعت سے انہوں نے بوجھا، اس سے اہل محفل کےآپس میں انتہائی میل جول ظاہر ہوتا ہے۔
 
ماہا عطا

محفلین
بہت زبردست نیرنگ خیال بھیا۔۔۔اتنا اچھا روانی میں کیسے لکھ لیتے ہیں۔۔۔
بہت مزا آیا پڑھ کر۔۔۔
ویسے یہ دوسرا آدمی کون ہے۔۔۔
آپ اتنا اچھا لکھتے ہیں تو زیادہ سے زیادہ لکھا کریں نا۔۔۔۔:)
 
عاطف بٹ

محفلین
محفلین وہ دوسرا آدمی ابھی تک سورہا ہے۔ راقم کو اجازت دیجئے کہ جا کر کچھ ناشتہ کا بندوبست کر سکے۔ اور اس دوسرے آدمی کو جگانے کی کوشش کر سکے، کامیابی یا ناکامی قسمت کی بات ہے۔۔۔۔ ۔

یہ تو ایک مومن کو بدنام کرنے کی باقاعدہ سازش ہے۔ :battingeyelashes: :)
 
عاطف بٹ

محفلین
امید ہے اب تک دوسرا آدمی کی نیند پوری ہو چکی ہو گی لیکن اگر ابھی بھی جگانے کی ضرورت ہے تو آرام سے پنکھا بند کر دیں۔ پانی گرانے میں ڈانٹ کا خطرہ موجود رہتا ہے۔ پنکھا بند ہونے کی صورت میں صلواتوں کا رخ یقیناً کسی اور طرف ہو جائے گا۔ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا آئے۔۔ :lightbulb:

جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔۔۔ :p :p
 
عاطف بٹ

محفلین
مجھے تو پہلے ہی پتا تھا کہ جہاں پیرِ رنداں حضرت فاتح اور مرشدِ زاہداں جناب حضرت مولانا عاطف بٹ مد ظلہ ایک ساتھ پائے جائیں گے وہاں تیسرے بندے کی بانگیں تو نکلیں گی۔:)
ویسے بھی جب یہ یارانِ فضیحت لاہور سے نکلے تھے اسی وقت لاہور پر رب کی رحمت برسنے لگی تھی :rollingonthefloor:

ہم تو پیرِ پیران حضرت ساجد دامت برکاتہ کو بھی ساتھ لانا چاہ رہے تھے مگر پھر خیال آیا کہ بارانِ رحمت کو روکنے کا کوئی سبب بھی تو شہر میں موجود رہنا چاہئے۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
عاطف بٹ

محفلین
یہ دوسرا آدمی واقعی بہت سوتا ہو گا..............آخر لہوڑیا ہوا نا...........اور صاحب قلم بھی.......اور آپ کے ہاں جا کے صاحب فلم بھی ہو چکے................:):):)

ابھی تو حسبِ وعدہ آپ کے ہاں بھی سلیپ اوور کے لئے منصوبہ بنارہا ہوں، پھر بتائیے گا کہ میرے خلاف اس سازش میں کتنی صداقت ہے۔ :) :)
 
ساجد

محفلین
یہ دوسرا آدمی واقعی بہت سوتا ہو گا..............آخر لہوڑیا ہوا نا...........اور صاحب قلم بھی.......اور آپ کے ہاں جا کے صاحب فلم بھی ہو چکے................:):):)
جی بالکل گوالمنڈی کے قریب پہنچتے پہنچتے لہور ، لہور نہیں رہتا لہوڑ بن جاتا ہے :)
 
Top