قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

قیصرانی

لائبریرین
آپ اسلام آباد سے ہو کر گے نین بھائی سے ملے اور مجھ سے ملے بغیر چلے گے۔ مجھے افسوس ہو رہا ہے
آپ تو اسلام آباد نہیں ہوتے نا؟ دراصل قادری صاحب کی وجہ سے وہ دن کافی سخت گذرا، بارہ ربیع الاول بھی تھی اور وقت انتہائی مختصر :(
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ اسلام آباد سے ہو کر گے نین بھائی سے ملے اور مجھ سے ملے بغیر چلے گے۔ مجھے افسوس ہو رہا ہے
اس دن تومیں لاہور میں تھا:(
یعنی آپ تو چاہ کر بھی نہ مل پاتے۔ تو دکھ آپکو قیصرانی بھائی کا میرے سے ملکر جانے کا ہوا ہے :p
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
پر لطف پرمزہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت خوب ہے یہ داستان ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت شکریہ نایاب بھائی کہ روداد آپ کی طرف سے بھی پاس ہوگئی :)

قیصرانی بھائی کی تحریر ذرا یورپ کے کھانے کی طرح تھی جس میں مزہ تو تھا لیکن سادے پن کے ساتھ۔
جبکہ نیرنگ بھائی کی تحریر کا ایک دم چٹ پٹا مزہ آئینگ :)
فہیم بھائی کدھر قیصرانی بھائی جیسا کہنہ مشق استاد اور کدھر ہم جیسے نہلے۔ خوشی ہوئی کہ باعث لطف بنی یہ روداد۔۔۔۔ :)
آپکو تو پتہ کہ دیسی بندے ہیں ہم۔۔۔ اور قیصرانی بھائی تو فل ٹائم انگریزی ماحول۔۔۔ :)
 

پردیسی

محفلین
پردیسی بھائی یہ تو آپکی محبت ہے :) بہت مشکور ہوں کہ روداد آپکو پسند آئی :)
بہت کم لوگوں میں لکھنے کی ایسی خداداد صلاحتیں ہوتیں ہیں۔۔ان میں سے ایک آپ خوش قسمت بھی ہو۔۔۔اگر آپ اسی طرح لکھتے رہے تو انشااللہ بہت آگے تک جاؤ گے:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت کم لوگوں میں لکھنے کی ایسی خداداد صلاحتیں ہوتیں ہیں۔۔ان میں سے ایک آپ خوش قسمت بھی ہو۔۔۔ اگر آپ اسی طرح لکھتے رہے تو انشااللہ بہت آگے تک جاؤ گے:)
اس قدر حوصلہ افزائی پر تو یقین مانیے تہہ دل سے مشکور ہوں۔ :) بہت شکریہ پردیسی بھائی یوں دل بڑھانے کا :)
 

فہیم

لائبریرین
بہت شکریہ نایاب بھائی کہ روداد آپ کی طرف سے بھی پاس ہوگئی :)


فہیم بھائی کدھر قیصرانی بھائی جیسا کہنہ مشق استاد اور کدھر ہم جیسے نہلے۔ خوشی ہوئی کہ باعث لطف بنی یہ روداد۔۔۔ ۔ :)
آپکو تو پتہ کہ دیسی بندے ہیں ہم۔۔۔ اور قیصرانی بھائی تو فل ٹائم انگریزی ماحول۔۔۔ :)
انگریزی کہاں
فنش کہیں
ایسے فنش ہوئے ہیں کہ بس فنش ہی ہوگئے ہیں :)
 

ساجد

محفلین
اب قیصرانی بھائی کو اپنے اک انتہائی عزیز دوست کی یاد نے بے چین کر دیا۔ اور کہنے لگے کہ اگر میں اس سے ملے بغیر چلا گیا تو سمجھو زندگی اکارت چلی جائے گی۔ اور ہم کیب کی تلاش میں نکل کھڑے ہوئے۔ گولڑہ چوک پر کافی دیر ٹنگے رہے۔ اک پولیس والے نے قیصرانی بھائی کے پاس آکر بڑے آرام سے پوچھا بھی کہ کیا ٹیکسی کے لیئے کھڑے ہو۔ اس پر قیصرانی بھائی بجائے فورا ہاں کہنے کے تذبذب کا شکار نظر آئے۔ واللہ اعلم اس میں کیا رمز تھی۔:p
نیرنگ ، وہ پولیس والا ہی تھا نا یا کوئی اور؟۔ :)
 
Top