امجد میانداد
محفلین
تو شرفِ ملاقات بخشیں کسی دن اِس بندہ کو بھی۔
جی اسلام آباد میں ہی ہوتا ہوں
تو شرفِ ملاقات بخشیں کسی دن اِس بندہ کو بھی۔
جی اسلام آباد میں ہی ہوتا ہوں
جب کہیں۔۔۔ بنا لیتے ہیں پروگرامتو شرفِ ملاقات بخشیں کسی دن اِس بندہ کو بھی۔
میں سمجھا اس نے یہ بات اس لئے کہی کہ اس طرح اس کا نام آپ کی داستان میں آ جائے گاوہ میری شرافت کو جانتا تھا۔ اسی لیئے آپ سے مخاطب ہوا تھا
قیصرانی بھائی زیادہ کے حقدار ہیں۔ کہ میرا اپنا ووٹ بھی انکی طرف ہی ہے۔واہ بھئی واہ اب یہ فیصلہ مشکل ہے کہ زیادہ تعریف ادا سہیلی کی کی جائے یا نین کی؟