قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ ، وہ پولیس والا ہی تھا نا یا کوئی اور؟۔ :)
ساجد بھائی تھا تو آن ڈیوٹی۔ اور وردی بھی پہن رکھی تھی :devil:

دلکش انداز بیاں
اس خوب صورت تحریر پہ کون نہ مر جائے ائے خدا
نیرنگ خیال بھائی بہت خوب مبارکباد:):):)
اصلاحی صاحب بہت شکریہ۔ ویسے کدھر ہیں آپ۔ بڑے دنوں بعد نظر آرہے ہیں :)

ایک ملاقات اور دومنفرد پیرائے میں دلچسپ بیان -
شکریہ زبیر بھائی میرے والے پیرائے کے لیئے :p

انگریزی کہاں
فنش کہیں
ایسے فنش ہوئے ہیں کہ بس فنش ہی ہوگئے ہیں :)
قیصرانی بھائی فنش ہوگئے۔۔۔:cowboy:
حق مغفرت والا شعر تو نہیں ڈالنا نہ یہاں :ROFLMAO:
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائیو، فنش اور فننش کا فرق ملحوظ رہے
ساجد بھائی، میں تو نیا نیا تھا، لیکن وہ صاحب پُلسیئے شاید نین بھائی کے پرانے جانکار تھے :rollingonthefloor:
 
بہت شکریہ نایاب بھائی کہ روداد آپ کی طرف سے بھی پاس ہوگئی :)


فہیم بھائی کدھر قیصرانی بھائی جیسا کہنہ مشق استاد اور کدھر ہم جیسے نہلے۔ خوشی ہوئی کہ باعث لطف بنی یہ روداد۔۔۔ ۔ :)
آپکو تو پتہ کہ دیسی بندے ہیں ہم۔۔۔ اور قیصرانی بھائی تو فل ٹائم انگریزی ماحول۔۔۔ :)

کیا قیصرانی نے واقعی فل ٹائم انگریزی ماحول قائم کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو انتہائی خطرناک خبر دی ہے نیرنگ خیال:whistle:
 

مہ جبین

محفلین
بہت خوب نیرنگ خیال
ملاقات کی روداد بڑے دلچسپ انداز میں لکھی ہے
محفل کے دو نگینوں کی ملاقات اچھی رہی ماشاءاللہ
اللہ اس اخلاص اور محبت کو قائم رکھے آمین
 

الشفاء

لائبریرین
میں آگے بڑھا کہ سامان اٹھانے میں مدد کروں۔ ایسا نہ کیا تو اسلاف کو روز محشر کیا منہ دکھاؤں گا۔ آگے بڑھ کر موصوف سے پیٹ گیر ہوگیا۔ اس پر جناب کو ہماری پست قامتی کا احساس ہوا اور انہوں نے عالی ظرف ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ذرا سا جھکنا گوارا کیا اور یوں ہم بغلگیر ہوئے۔ میں نے انکے جہازی سائز بیگ پر نظر ڈالی تو روایات کا پاس مشکل نظر آیا۔ سوچا یہی منہ دکھا دوں گا اسلاف کو۔ کہ اگر یہ بیگ اٹھا لیا تو ان سے ملاقات میں تاخیر نظر نہیں آتی۔ لیکن اللہ بھلا کرے گورے کا جس نے پہئیہ ایجاد کیا۔ یوں روایات کا پاس بھی ہوگیا۔ اور میں بھی اسلاف میں شامل ہونے سے بچ گیا۔

جسٹ زبردست۔۔۔:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ بلال :)

بھائیو، فنش اور فننش کا فرق ملحوظ رہے
ساجد بھائی، میں تو نیا نیا تھا، لیکن وہ صاحب پُلسیئے شاید نین بھائی کے پرانے جانکار تھے :rollingonthefloor:
وہ میری شرافت کو جانتا تھا۔ اسی لیئے آپ سے مخاطب ہوا تھا :p

کیا قیصرانی نے واقعی فل ٹائم انگریزی ماحول قائم کیا ہوا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ تو انتہائی خطرناک خبر دی ہے نیرنگ خیال:whistle:
بس جی آپ نے بھی تو امریکی ماحول بنایا ہوا ہے۔۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے :twisted:

نیرنگ خیال بھائی میں تو یہیں ہوں آپ بتائیے ۔۔۔ ۔آپ تو بالکل بھول گئے۔۔:):):)
اللہ کا کرم ہے جناب۔ :) ہم تو اسی کوچے میں پھرتے ہیں۔ :)

بہت خوب نیرنگ خیال
ملاقات کی روداد بڑے دلچسپ انداز میں لکھی ہے
محفل کے دو نگینوں کی ملاقات اچھی رہی ماشاءاللہ
اللہ اس اخلاص اور محبت کو قائم رکھے آمین
اپیا ان الفاظ کو پسند فرمانے کا شکریہ :) :)
آمین

زبردست نین بھائی بہت عمدہ حال بیان کیا
کیا خوب تحریر تھی
اوئے جٹا بڑے عرصے بعد تبصرہ کیا ہے۔ شکریہ یار :)

:)
 

مقدس

لائبریرین
قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

یوں تو قیصرانی بھائی اتنے زبردست انداز میں روداد لکھ چکے ہیں کہ اس تکلف کی اب میری طرف سے چنداں ضرورت نہ تھی۔ مگر رسم دنیا ہے سو نبھاتے ہوئے اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں جو کچھ لکھ سکتے ہیں لے کر حاضر ہیں۔
اس دوران مقدس بٹیا سے بھی بات ہوئی جو شائد اپنی سازش کی ناکامی پر دلبرداشتہ تھی۔

بھیا جی! وہ تو میں نے خود ہی بھیا سے کہا تھا کہ آپ کو بخش دیا جائے۔۔۔ مجھے ہی ترس آ گیا تھا آپ پر ۔۔ اسی لیے بچت ہو گئی تھی آپ کی بچُو
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا جی! وہ تو میں نے خود ہی بھیا سے کہا تھا کہ آپ کو بخش دیا جائے۔۔۔ مجھے ہی ترس آ گیا تھا آپ پر ۔۔ اسی لیے بچت ہو گئی تھی آپ کی بچُو
(n)

بہت زبردست روداد تھی بھئی مزہ آ گیا پڑھ کر۔ مجھ بے چارے کو بھی بتا دیتا کوئی، میں بھی ملاقات کا شرف حاصل کر پاتا۔
نیرنگ خیال بھائی آپ بھی اسلام آباد میں ہوتے ہیں کیا؟
جی اسلام آباد میں ہی ہوتا ہوں :)
 
Top