کیا بائیں ہاتھ پر موجود سارے افراد ہی دوسروں کو ایک آنکھ سے دیکھتے ہیں؟
بھئی ایک تو بھوک لگی ہے اوپر سے بریانی
ویسے سب لوگ بہت گریس فل لگ رہے ہیں ۔۔۔ شاید سردیوں کے کپڑوں کی وجہ سے
پوچھوبہت خوب بھیا!
کسی نے ساجد لالہ سے پوچھا کہ وہ محفل کیوں نہیں آتے اب؟
کم از کم میں توکیا بائیں ہاتھ پر موجود سارے افراد ہی دوسروں کو ایک آنکھ سے دیکھتے ہیں؟
پوچھیں پوچھیں ۔
موٹے موٹے کپڑے اچھے لگتے ہے نا
ہاں شاید انسان پر کپڑے ہی ہوتے ہیں گریس فُل یا ڈی گریس فُل۔
لیکن میں کیسے پوچھوں بھیا
ارے نہیں جناب۔ مراد تھی دوسری ٹیبل والے حضرت کی جو تصویر میں انتہائی صفائی سے آدھے آئے ہیںکم از کم میں تو
ساجد بھائی آئیں تو پوچھوںپوچھیں پوچھیں ۔
یہ بٹ صاب کی عادت ہے۔۔۔ وہ دوسروں کے سامنے کتابیں خریدتے ہیں۔۔۔ اور پڑھتے کوئی نہیں۔۔۔ اس سے ذرا ان کا تاثر بنا رہتا ہے۔۔۔۔جیسے ہی2- 3 گھنٹے بعد ان کا آدھا گھنٹہ پورا ہوا وہ ہوٹل آ گئے اور ہم نے کچھ گب شپ کی پھر وہ ہمیں لے کر مجلس ترقی اردو ادب چلے گئے اور وہاں سے انہوں نے کچھ کتابیں خریدیں-ماشاءاللہ۔
میں اسی کے لیے منتظر تھا خاص طور پر ایک دو تصاویر کے لیے کہ دیکھیں کون نوٹ کرتا ہے اور کون نہیں اور کیا کیا کمنٹس آتے ہیں۔زبردست تصاویر
اب لگے ہاتھوں ذرا تصویروں پر تبصرہ ہو جائے
عاطف بٹ حسب معمول مسکراتے ہوئے اور دل ہی دل میں پیچ و تاب کھاتے ہوئے@پردیسی پائیں تسی چنگا نئیں کیتا میرے نال تسی تے آکھیا سی ایہو charlotte bronte دی جین آئیر اے ایہ تے میر امن دہلوی دی قصہ چہار درویش اے
پردیسی تے میں کہڑا کھول کے ویکھی سی