1480629_10201907380117695_1747040253_n.jpg
پردیسی : عاطف بٹ پائیں تسی شیلا کی جوانی سنیا اے
عاطف بٹ زیر لب مسکراتے ہوئے۔ پردیسی پائیں ہن تہاڈی گانا سننے دی نئیں قومی ترانہ سننے دی عمر اے :p
 
قیصرانی

لائبریرین
پردیسی : عاطف بٹ پائیں تسی شیلا کی جوانی سنیا اے
عاطف بٹ زیر لب مسکراتے ہوئے۔ پردیسی پائیں ہن تہاڈی گانا سننے دی نئیں قومی ترانہ سننے دی عمر اے :p
اور مزے کی بات دیکھیں کہ پردیسی بھائی کے چہرے پر یہ سن کر کڑواہٹ بھی محسوس کی جا سکتی ہے :p
 
پردیسی : عاطف بٹ پائیں تسی شیلا کی جوانی سنیا اے
عاطف بٹ زیر لب مسکراتے ہوئے۔ پردیسی پائیں ہن تہاڈی گانا سننے دی نئیں قومی ترانہ سننے دی عمر اے :p
پر اس پر میں کچھ ایسے سوچوں گا۔

پردیسی بھائی ہمارے بیک سائڈ پہ بیٹھی خواتین کو دیکھتے ہوئے "قسم ِ خدا دی بس" اور عاطف بھائی "نجیب پئی تسی وی نا"
 
فلک شیر

محفلین
لاہور آمد پہ خوش آمدید و بخیر رفت۔
زبردست تصاویر۔
اور شکوہ یہ کہ لاہور آئے اور چپ چاپ واپس بھی نکل لیے۔ :)
 
تلمیذ

لائبریرین
یہ تین محفلین تو واقعی محفل سے فرار ہو گئے ہیں۔ ان کا کچھ ضدی قسم کے ناقدر شناس لوگوں کے ساتھ بھلے اختلاف رہا ہو لیکن وہ یہ بات بھول گئے کہ محفل کے ان چندبے قدروں کی نسبت یہاں پر ان کے قدردانوں کی تعداد بہت زیادہ تھی۔
لیکن صاحب، شاید ہر بشر کی ترجیحات مختلف ہوتی ہیں۔ اسی بنا پر ان کی مصروفیات کی فہرست میں محفل کافی نیچے چلی گئی ہے۔
بہرحال امجد میانداد, صاحب کے لئے ہدیۂ تشکر واجب ہے جنہوں نے ان کی تصاویر کی زیارت کروائی۔ دلی مسرت ہوئی ہے۔جزاک اللہ!
ایسے ہی مہربانوں میں حضرت سید زبیر, جناب@محمدوارث محترم فرخ منظور, بھی شامل ہیں، جن کے دم سے محفل میں خوب رونق رہا کرتی تھی لیکن اب تو لگتا ہے وہ زمانہ داستان ہی ہو کر رہ گیاہے۔
میرا خیال ہے اس عدم توجہی کا ایک سبب 'فیس بُک' بھی ہے۔
 
Top