زیک
مسافر
بنیادی طور پر سسٹم کی کلاک کو عام رفتار سے تیز چلانا۔اوور کلاک کرنے سے کیا مراد ہے؟
بنیادی طور پر سسٹم کی کلاک کو عام رفتار سے تیز چلانا۔اوور کلاک کرنے سے کیا مراد ہے؟
ایسی مشین کو اوور کلاک کرنے کی چنداں ضرورت تو نہ ہوگی ۔مدربورڈ ایسا چاہیئے جسے کچھ اوورکلاک بھی کر سکوں۔ وہ ایم ڈاٹ ٹو این وی ایم ای کو سپورٹ کرتا ہو اور وائی فائی بھی مدربورڈ ہی پر موجود ہو۔ ایک اچھے ڈیسک ٹاپ کے لئے اے ٹی ایکس فارم فیکٹر ہی بہتر رہے گا۔
اس لئے Asus ROG Maximus X Hero کا انتخاب کیا
صرف پروسیسر کلاک کی بات کررہے ہیں یا بس اسپیڈ، اور کیشے وغیرہ کو شامل کرکے دُگنا مراد ہے؟بنچ مارکس کے مطابق نیا پراسسر پچھلے سے دگنی سپیڈ کا ہے
میں اپنے انتیل سیلرون کو 833 میگا ہرتز پر چلاتا تھا جبکہ وہ 500 کا تھا۔شاید بیس کلاک کو 100 سے 166 کرکے اور وہ کو ئی مسئلہ نہیں کرتا تھا۔بنیادی طور پر سسٹم کی کلاک کو عام رفتار سے تیز چلانا۔
کمپوٹر کے تو شاید سب مکمل ہو گئے۔ monitor کا ذکر آپ نے نہیں کیا شاید۔اب کونسا پارٹ رہ گیا؟
مانیٹر کے علاوہ کیس بھی رہ گیا۔کمپوٹر کے تو شاید سب مکمل ہو گئے۔ monitor کا ذکر آپ نے نہیں کیا شاید۔
جی ہاں۔
پرانے وقتوں میں فین اور ہیٹ سنک سے ہی کام لینا پڑتا تھا کہ liquid cooling اتنا آسان نہیں تھی۔ اب تو بنا بنایا بند سسٹم ملتا ہے واٹر کولنگ کا۔
چونکہ میرے پراسسر کے ساتھ ہیٹ سنک نہیں آتا لہذا واٹر کولنگ ہی کا ارادہ ہے۔ اس کے ساتھ پراسسر پر ہیٹ سنک اور پانی کی پائپ کے ساتھ ایک بڑا ریڈیئٹر اور پنکھے آتے ہیں۔ Corsair H115i Pro لے رہا ہوں کہ یہ شور بھی کم مچاتا ہے۔
کیس کے لئے فل سائز ٹاور کا سوچا تھا تاکہ سب کچھ آسانی سے فٹ ہو جائے اور کولنگ اچھی رہے۔ لہذا کورسیئر 750 ڈی ائرفلو کا انتخاب کیا۔مانیٹر کے علاوہ کیس بھی رہ گیا۔
دُگنا تو صرف پرانے اور نئے پراسسر کے بنچ مارک ٹیسٹس کے حساب سے کہا تھا۔صرف پروسیسر کلاک کی بات کررہے ہیں یا بس اسپیڈ، اور کیشے وغیرہ کو شامل کرکے دُگنا مراد ہے؟
دو مانیٹر سیٹ اپ ان دنوں اچھا لگتا تھا جب ان کی aspect ratio 4:3 تھی۔ اب وائڈ سکرین مانیٹر کے ساتھ ٹھیک نہیں لگتا۔ ایک مانیٹر کا اینگل آف ویو ہی 45-55 ڈگری ہوتا ہے۔ دوسرے مانیٹر کو دیکھنے کے لئے باقاعدہ گردن گھمانا پڑتی ہےکیا آپ کا ملٹی مانیٹر سیٹ اپ کا ارادہ نہیں ہے؟
میرا تاثر ہے کہ ایک 27 انچ مانیٹر سے بہتر ہے کہ دو 24 یا 26 انچ مانیٹر استعمال کیے جائیں۔ بعض لوگ ایک مانیٹر کو عمودی سمت میں سیٹ کر لیتے ہیں جبکہ دوسرے مانیٹر کو نارمل لینڈ سکیپ میں ہی استعمال کرتے ہیں۔
کیلیبریٹ کرنے کے لئے مانیٹر میں ہارڈویئر کیلیبریشن کے لک اپ ٹیبلز کافی بہتر رہتے ہیں۔ اس کے لئے کیلیبریشن ڈیوائس کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ لہذا ایکس رائٹ آئی 1 ڈسپلے پرو بھی آرڈر کیا ہےپانچویں یہ کہ ہر مانیٹر میں کچھ گڑبڑ ہوتی ہے۔ لہذا اسے کیلیبریٹ کیا جا سکے اور ایرر کم سے کم ہو سکے۔
ایک تصویر ڈبوں کے بغیر صرف پارٹس کی بھی۔پارٹس تو آ گئے ہیں اب اسمبل کرنا ہے
تمام پارٹس کی اکٹھی تو نہیں لیکن کوشش ہو گی اسمبل کرتے ہوئے کچھ تصاویر کھینچوںایک تصویر ڈبوں کے بغیر صرف پارٹس کی بھی۔
اور پھر اسی نئے کمپیوٹر سے پوسٹ کروں۔تمام پارٹس کی اکٹھی تو نہیں لیکن کوشش ہو گی اسمبل کرتے ہوئے کچھ تصاویر کھینچوں