شکر ہے کہ تصویر بھی دکھا دی، ورنہ واٹر کولر سے ہم کچھ اور سمجھ لیتے۔
فی الحال تو کچھ نہیں کیا۔ پورا کمپیوٹر بدلوں تو ڈونیٹ کر دیتا ہوں لیکن یہ تو صرف پارٹس ہیںپرانے پارٹس کا کیا کیا آپ نے؟
جن چیزوں کی کمی ہے وہ اونے پونے داموں والی لے کر اور ان پارٹس کو ملا کر ایک مزید کمپیوٹر بنا کر الگ سے تجربے بازی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔فی الحال تو کچھ نہیں کیا۔ پورا کمپیوٹر بدلوں تو ڈونیٹ کر دیتا ہوں لیکن یہ تو صرف پارٹس ہیں
سی پی یو کو پانی کے ذریعے ٹھنڈا کیسے رکھا جاتا ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےشکر ہے کہ تصویر بھی دکھا دی، ورنہ واٹر کولر سے ہم کچھ اور سمجھ لیتے۔
یعنی اب نئے کمپیوٹر سے مراسلے بھیجے جا رہے ہیں۔کیبلز آرگنائز کرنے کے بعد تصویر لینا بھول گیا۔ مانیٹر کی تصویر اور کمپیوٹر کے بنچ مارک جلد پوسٹ کرتا ہوں۔
آج ونڈوز انسٹال کر لی اور کمرے میں جو سارے پرزے اور ڈبے بکھرے پڑے تھے ان کی صفائی کر لی۔
اب باقی سافٹویر انسٹال کرنے ہیں اور ڈیٹا کاپی کرنا ہے
محفل پر تصاویر پوسٹ کرنے کے علاوہ فون سے ہی آتا ہوں۔یعنی اب نئے کمپیوٹر سے مراسلے بھیجے جا رہے ہیں۔
ویسے بائیوس تو متروک ہوئی آجکل UEFI ہوتی ہے