تو میں کب مذاق کے موڈ میں ہوں۔۔۔۔ اور میں تو عموماً مذاق کے موڈ میں ہوتا بھی نہیں۔۔۔ زیادہ تر سنجیدہ رہتا ہوں۔نہیں میں سنجیدہ ہوں، سچی.
ڈسکاونٹ مجهے چاہئیے ہی نہیں ویسے بهی
تو میں کب مذاق کے موڈ میں ہوں۔۔۔ ۔ اور میں تو عموماً مذاق کے موڈ میں ہوتا بھی نہیں۔۔۔ زیادہ تر سنجیدہ رہتا ہوں۔
جزاک اللہ شمشااااد بھائیجیتے رہیں فلک شیر بھائی اور لکھتے رہیں۔
لاجواب چیز لکھی ہے۔ پرانے درویش اور محاصر جدید، کیا بات ہے۔
آپ کی محبت ہے منصور بھائی.............فلک شیر بھائی یقین مانئے جب تک پورا پڑھ کر ختم نہ کیا ، قرار نہیں آیا ۔
آخر کو کسی زمانے میں ہمارے ساتھ بھی یہ سابقہ لگا تھا ، لیکن اس جیسا نہیں ،جو یہاں ذکر ہے۔
جی کچھ ایسا ہی تھاآپ کی محبت ہے منصور بھائی.............
آپ کے والا شاید "درویش خراسانی "تھا؟
وجہ کیا بنی تھی اس تبدیلی کی؟جی کچھ ایسا ہی تھا
صوبہ خیبر میں تبدیلی کی ہوا چلی تو ہمیں بھی چھو کر گئی ،بس اسلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔وجہ کیا بنی تھی اس تبدیلی کی؟
آپ کی محبت ہے سعود بھائیآج کسی لڑی میں ہو رہی گفتگو نے اس لڑی کی یاد دلا دی اور ہم اسے تیسری دفعہ بغیر پڑھے نہ رہ سکے۔
شکر گزار ہوں سرواہ فلک شیر بھائی۔ کیا کلاسیکل انداز تحریر ہے آپ کا ، ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔۔۔
میرے بھائی ۔ ہم کوئی سر ، ور نہیں ہیں۔ سر تو آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں جن کے کاندھوں پر قوم کے معماروں کی تربیت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ہمیں تو بس اپنا بھائی ہی سمجھیں۔۔۔شکر گزار ہوں سر