عمار ابن ضیا
محفلین
زین! مت دلاؤ یاد ان پرانی باتوں کو۔۔۔ مت تازہ کرو ان پرانے زخموں کو۔۔۔
لگتا کچھ ایسا ہی ہے بھئی۔۔۔ اتنی بے رُخی دکھائی موصوف نے اس اتوار کو تو کہ اب کیا کہیے۔۔۔یار عمار،
یہ تمہارے مغل صاحب کیا صرف شاعروں سے ہی ملنا پسند فرماتے ہیں
نثر والے کیا ان کو پسند نہیں
اچھا!زین! مت دلاؤ یاد ان پرانی باتوں کو۔۔۔ مت تازہ کرو ان پرانے زخموں کو۔۔۔
اچھا!
اب میں شاعر نہیں ہوں ورنہ ایک خوبصورت سا شعر سنادیتا ۔
ششش خاموش! گڑھے مردے نہ اکھیڑنا ورنہ منتظمین اسی میں دفن کر دیں گے
اور پھر یہ بھی دیکھنا کہ اسی گڑھے میں سے مردہ کفن پھاڑ کر ایسے بولتا ہے
اور پھر یہ بھی دیکھنا کہ اسی گڑھے میں سے مردہ کفن پھاڑ کر ایسے بولتا ہے
مغل بھائی یہاں مجھے ایک اعتراض ہے میرا احتجاج ریکارڈ کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ یہ کہ
ایک تو "بلیلہ" بے چارہ آپ کو یہاں سے وہاں پہنچاتا ہے منٹوںمیںپھر بھی آپ اسے لاتیں رسید کرتے رہتے ہیں یہ کوئی انصاف تو نا ہوا نا۔۔۔۔
ہائیں، یہ زندہ درگور بھی کرتے ہیں
کون کرتا ہے زندہ درگور؟ وارث بھائی! فکر ناٹ، اب مردہ نہیں بولے گا۔ اس کا تو بظاہر پکا پکا بندوبست ہوچکا ہے۔
پہلی بات تو یہ کہ بلیلہ موئنث ہے ، ہماری گڑیا کا اعتراض اپنی جگہ ۔ دعا کروں ہم ایسی بلیلہ خرید لیں جوخودکار ( سیلف اسٹارٹ ) ہو ۔
ورنہ جب تک یہ ہے اسٹارٹ تو لات ( کک) سے ہی ہوتی رہے گی۔
بھائی جی بلیلہ کی فوٹو تولگایئں یہاںمیںبھی تو دیکھوں ہوتی کیسی ہے۔۔۔۔۔
یار عمار،
یہ تمہارے مغل صاحب کیا صرف شاعروں سے ہی ملنا پسند فرماتے ہیں
نثر والے کیا ان کو پسند نہیں
جی آپ سوات آٰئیں