خرم شہزاد خرم
لائبریرین
بہت خوب جناب ہمیں انتظار رہے گا
ارے یہ چھوٹی چھوٹی داڑھی تو میری بھی ہے اور میں بھی کراچی میں رہتا ہوں۔
کبھی مغل بھائی سے ملاقات ہو گئی تو دیکھیئے گا کہ کیسا زائچہ کھینچا جائے گا۔
میرا خیال ہے "ایک رکن" نام کا تو کوئی صاحب یا صاحبہ ہماری محفل میں نہیں ہیں۔میرے دوست زندگی رہی تو فورم کے سبھی احباب سے ملنے کی خواہش دل میں رکھتا ہوں ( سوائے ایک رکن کے ) دعا کیجے جب تلک زندہ رہوں ۔
ابوکاشان آپ اصل نا م کیا ہے کبھی عمران پکارا جاتا ہے کبھی فیم اور کبھی فہد میں تو غڑمبہ ہوکر رہ گیا ہوں۔ والسلام
ارے یہ چھوٹی چھوٹی داڑھی تو میری بھی ہے اور میں بھی کراچی میں رہتا ہوں۔
کبھی مغل بھائی سے ملاقات ہو گئی تو دیکھیئے گا کہ کیسا زائچہ کھینچا جائے گا۔
میرے دوست زندگی رہی تو فورم کے سبھی احباب سے ملنے کی خواہش دل میں رکھتا ہوں ( سوائے ایک رکن کے ) دعا کیجے جب تلک زندہ رہوں ۔
ابوکاشان آپ اصل نا م کیا ہے کبھی عمران پکارا جاتا ہے کبھی فیم اور کبھی فہد میں تو غڑمبہ ہوکر رہ گیا ہوں۔ والسلام
ویسے فہیم مجھے بھول گیا ہے۔ اب دوبارہ کون تصویریں ڈھونڈ کر دیکھے
یہ بتاؤ کیا عمار کی بھی داڑھی ہے nfused:
ویسے فہیم مجھے بھول گیا ہے۔ اب دوبارہ کون تصویریں ڈھونڈ کر دیکھے
یہ بتاؤ کیا عمار کی بھی داڑھی ہے
ہاہاہا ویسے زائچوں والی بات سے تو میرا بھی دل کر رہا ہے کہ میں میم میم مغل سے ملوں اور اپنا نقشہ کھچواؤں
تعبیر کا کیا نقشہ ہوگا تعبیر تو خود محتاجِ خواب ہے ۔۔ ( اور یہ میم میم کیوں بھئی ۔ اسے میری بیگم نے زبر سے پڑھ لیا تو ؟؟)
ابوکاشان جواب دیں پھر ہو سکتا ہے کہ اپکا اگلا نمبر ہو ملاقات کا
ہاں بھئی ادی نے کہہ دیا تو پکا۔۔ ضرور ملوں گا انشا اللہ
وہ ایک ممبر کہیں میں تو نہیں ہوں نا
ارے نہیں بھئی ۔ آپ تو اچھی بہنا ہو نا ۔۔ شمشاد بھائی کو پتہ ہے ۔۔ پوچھ لیجیے گا۔
ہاں ہے نہ عمار کی بھی چھوٹی چھوٹی ڈاڑھی
تعبیر کا کیا نقشہ ہوگا تعبیر تو خود محتاجِ خواب ہے ۔۔ ( اور یہ میم میم کیوں بھئی ۔ اسے میری بیگم نے زبر سے پڑھ لیا تو ؟؟)
ارے نہیں بھئی ۔ آپ تو اچھی بہنا ہو نا ۔۔ شمشاد بھائی کو پتہ ہے ۔۔ پوچھ لیجیے گا۔
ارے او فہیم
اوفو فہیم میرے سارے مذاق کی کرکری کر دی
میں پہلے آپ ہی سے تو پوچھ رہی تھی کہ کیا عمار کی داڑھی ہے اور آپ کو مشورہ بھی دیا کہ داڑھی رکھ لو
اب جب مغل نے یہ تسویر پوسٹ کی عمار اور اشرف جہانگیر کی (مزے کی بات کہ یہ بھی داڑھی والے ہی ہیں ) تو میں نے مذاق کیا شعلے اسٹائل میں پر میرے مذاق کا تو اپ نے فالودہ،بھاجی ہی بنا دی

عالم پناہ ، بے پناہ انتظار کے باوجود اگلی قسط کا دور دور تک نام و نشان نظر نہیں آ رہا۔با ادب با ملاحظہ ہوشیار۔۔۔۔۔ میں فاتح صاحب سے ملاقات کی اگلی قسط پیش کرنے لگا ہوں ۔۔۔۔