قصے ہڈیاں توڑنے کے

آپ کی کل کتنی ہڈیاں ٹوٹی ہیں؟

  • صفر

    Votes: 18 48.6%
  • 1

    Votes: 11 29.7%
  • 2

    Votes: 4 10.8%
  • 3

    Votes: 2 5.4%
  • 4

    Votes: 2 5.4%
  • 5

    Votes: 0 0.0%
  • 6 یا زائد

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    37

صابرہ امین

لائبریرین
پریوں کی وادی میں گھومنے کے لیے تو پنکھ چاہیے ہوتے ہیں۔۔۔ آئیے کسی دن آپ کو کوہ قاف پر لے چلیں ۔ سبز بھوتنی کی سنگت میں۔ :ROFLMAO:
ارے بھئی ایسے ہی لکھ دیا تھا۔۔ٹرایئیسیکل ہو، موسم حسین ہو، بوندا باندی ہو رہی ہو تو شاعر ایسے ہی کچھ بھی سوچ لیتے ہیں۔۔ :LOL:
 
صابرہ امین

لائبریرین
تب پردیسی جو نہ تھیں اس لیےان معمولی خراشوں کو بڑا سمجھ لیابتھا۔ اب پردیس کاٹیں گی تو تو وطن کے خار بھی گلوں جیسے نرم محسوس ہوں گے۔
اف یہ اتنی سیانی باتیں اور گل۔۔۔ یعنی کہ
میں نئیں بولدی او مئں نئیں بولدی، میرے چ میرا۔۔۔۔ِ

ٹی بریک :D
جی ی ی ی ۔۔ ہم دعا لکھتے رہے اور وہ دغا پڑھتے رہے!!
 
صابرہ امین

لائبریرین
لگتا ہے آپ نے صابرہ امین کی روداد بالکل غور سے نہیں پڑھی۔

ویسے تو وہ اب بھی پردیسی نہیں ہیں۔
جی بالکل، گُلِ یاسمیں ، آپ کے سوالات اور تبصروں سے ایسا ہی مجھے بھی محسوس ہوتا رہا ہے۔۔ بھئی سکون سے مراسلات پڑھیئے۔ مجھے لگتا ہے ملٹی ٹاسکنک کر رہی ہوں گی حسب معمول۔۔ایسے موقعوں پر یہ میرے ساتھ بھی ہو جاتا ہے۔۔ سوال گندم جواب چنا۔۔ :biggrin:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے بھئی ایسے ہی لکھ دیا تھا۔۔ٹرایئیسیکل ہو، موسم حسین ہو، بوندا باندی ہو رہی ہو تو شاعر ایسے ہی کچھ بھی سوچ لیتے ہیں۔۔ :LOL:
ہم نہ ہوئے شاعر کہ شاعرانہ مزاج سمجھ پاتے۔
اپنی تو شاعرانہ سمجھ یہیں تک محدود

او لگدی اے جاپان دی پر ہے پچھوں ملتان دی :rollingonthefloor:

بارش کی بوندیں برسیں تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ پودوں کو پانی مل گیا۔ اب جو وقت ملا فرصت کا تو جلدی سے چائے پی لیں۔

موسم حسین ہو تو کچھ کچھ دل سے عرض ہوتی ہے

اے دل کہیں سے ان کو ایسے میں ڈھونڈ لانا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بالکل، گُلِ یاسمیں ، آپ کے سوالات اور تبصروں سے ایسا ہی مجھے بھی محسوس ہوتا رہا ہے۔۔ بھئی سکون سے مراسلات پڑھیئے۔ مجھے لگتا ہے ملٹی ٹاسکنک کر رہی ہوں گی حسب معمول۔۔ایسے موقعوں پر یہ میرے ساتھ بھی ہو جاتا ہے۔۔ سوال گندم جواب چنا۔۔ :biggrin:
کیا کریں عادت سے مجبور جو ٹہرے۔
 
Top