نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ میرے دھاگے کی تعریف ہے نہواہ بہت خُوب
شکریہ قر ۃ بہنابہت ہی مزیدار اور دلچسپ
آپی بڑے جو ہوئے۔
شکریہ آپی بس کبھی غرور نہیں کیا
یہ میرے دھاگے کی تعریف ہے نہواہ بہت خُوب
شکریہ قر ۃ بہنابہت ہی مزیدار اور دلچسپ
آپی بڑے جو ہوئے۔
عثمان بھائی ویسے عین درمیان آپکی تصویر خوب آئی ہے۔ وہ بھی قلفہ کے نام پریار مجھے تو ڈر ہے کہ محفل میں میری چھیڑ قلفہ ہی نہ پڑ جائے۔
یہ ذرا وحشی ہنسی ہے آپی ۔ ویسے ہنستے ہوئے سب اچھے لگتے ہیں۔ اس بات سے اختلاف کا حق محفوظ رکھتا ہوںاللہ معافی اس سمائلی کی شکل کتنی خوفناک ہے جبکہ ہنستے ہوئے تو سب اچھے لگتے ہیں نا کہ ڈراؤنے
کہتے تو آپ صحیح ہیں۔ مین پوری، گٹکے اور ماوے کھا کھا کر داڑھیں گل چکی ہیں۔۔۔
اس والے لیپ ٹاپ پر انسٹال نہیں۔یہ بتائیں کہ آپ کے کمپیوٹر پر مجھے نستعلیق فونٹ کیوں نظر نہیں آ رہا ؟
جی بلکلیہ میرے دھاگے کی تعریف ہے نہ
)
یہ قلفہ نہیں۔۔۔۔
اور مجھے قلفہ ہی پسند نہیں ،،،یہ پسندہے
یہ بنانی آتی ہے؟؟؟اور مجھے قلفہ ہی پسند نہیں ،،،یہ پسندہے
اور مجھے صرف پشاوری آئسکریم پسند ہےاور مجھے قلفہ ہی پسند نہیں ،،،یہ پسندہے
نہیںیہ بنانی آتی ہے؟؟؟
بلکل ملتی ہے...جوریڑھی پہ بکتی ہے نہ خود بناتےہیں.؟اور مجھے صرف پشاوری آئسکریم پسند ہے
کیا وہ اٹک میں ملتی ہے نیلم؟
پتا نہیں ریڑھی سے تو کبھی نہیں کھائی لیکن ہان یہ ٹھیک ہے کہ وہ دیسی ہوتی ہے ؎بلکل ملتی ہے...جوریڑھی پہ بکتی ہے نہ خود بناتےہیں.؟
موسٹ ویلکم بلکل مجھےانتظاررہےگا،،،پتا نہیں ریڑھی سے تو کبھی نہیں کھائی لیکن ہان یہ ٹھیک ہے کہ وہ دیسی ہوتی ہے ؎
چلو اچھا ہے وہ ملتی ہے کیونکہ میں نے اٹک آنا تو ہے تمہاری مہمان بننے
موسٹ ویلکم بلکل مجھےانتظاررہےگا،،،