بہت آسان ہے۔
کراچی صدر میں ملتی ہے۔ لیکن اب اتنی تھرڈ کلاس ہوگئی ہے کہ اسے کھانا پیسے پھینکنے کے برابر ہیں۔اور مجھے صرف پشاوری آئسکریم پسند ہے
کیا وہ اٹک میں ملتی ہے نیلم؟
واؤ زبردستبہت آسان ہے۔
4 انڈوں کی سفیدی لیں اور اتنی ہی کریم لیں۔ اگر کوئی فلیور رکھنا ہو تو وہ ڈال دیں۔ آدھے گھنٹے تک پھینٹیں۔ پھر فریز کردیں۔ بن گئی یہ والی آئسکریم۔۔۔
دودھ والی آئسکریم مشین کے بغیر نہیں بن سکتی۔
ارے نہیں بھیا ایسی کوئی بات نہیںکراچی صدر میں ملتی ہے۔ لیکن اب اتنی تھرڈ کلاس ہوگئی ہے کہ اسے کھانا پیسے پھینکنے کے برابر ہیں۔
بہادرآباد کی بس ٹھیک ہے۔ارے نہیں بھیا ایسی کوئی بات نہیں
بہادرآباد میں بھی ملتی ہے اور بہت مزیدار ہوتی ہے
صدر سے میں نے کبھی نہیں کھائی
اگر آپ نے آئسکریم بنانا سیکھ لی تو آپ خود نہیں کھائیں گی کبھی۔واؤ زبردست
وہ کیوں؟اگر آپ نے آئسکریم بنانا سیکھ لی تو آپ خود نہیں کھائیں گی کبھی۔
معیار تو واقعی وہ نہیں ہے جو پہلے ہوا کرتا تھابہادرآباد کی بس ٹھیک ہے۔
صدر کی آئسکریم ایسی تھی کہ منہ میں مکھن ہوجاتا تھا۔ کچھ دن پہلے میں نے دکاندار سے کہہ دیا تھا کہ بلیو بینڈ ڈال کے دینا۔
اس نے برا مان لیا۔ پر کچھ کہا نہیں۔
انڈوں کی سفیدی سے آئسکریم بنتی ہے کیا؟بہت آسان ہے۔
4 انڈوں کی سفیدی لیں اور اتنی ہی کریم لیں۔ اگر کوئی فلیور رکھنا ہو تو وہ ڈال دیں۔ آدھے گھنٹے تک پھینٹیں۔ پھر فریز کردیں۔ بن گئی یہ والی آئسکریم۔۔۔
دودھ والی آئسکریم مشین کے بغیر نہیں بن سکتی۔
جی بالکل۔۔انڈوں کی سفیدی سے آئسکریم بنتی ہے کیا؟
میری جتنی کزنز نے یہ سیکھی انہوں نے خود کھانا چھوڑ دی۔۔وہ کیوں؟
بس آپ پھنٹنا اتنا کہ اگر باؤل کو الٹا کردیں تب بھی نہ گرے۔۔انڈے کی کچی سفیدی سے آئسکریم - حیرت ہے۔ کسی دن بنانے کی کوشش کروں گا۔
انڈے کی سفیدی سے مائیونیز تو بنائی ہے لیکن آئسکریم ۔۔۔ ۔
کچھ نہیں نظر آ رہا
picasaweb پر اپلوڈ ہے۔ اب یہاں کیسے لایا جائے؟ جو ربط وہ دے رہا ہے اس سے تصویر یہاں ظاہر نہیں ہورہی۔کچھ نہیں نظر آ رہا