انیس الرحمن
محفلین
گوگل پر قلفہ لکھ کر سرچ کریں۔۔۔کچھ نہیں نظر آ رہا
گوگل پر قلفہ لکھ کر سرچ کریں۔۔۔کچھ نہیں نظر آ رہا
پھینٹنے کا کام الیکڑانک egg beater سے کام چل جائے گا؟بس آپ پھنٹنا اتنا کہ اگر باؤل کو الٹا کردیں تب بھی نہ گرے۔۔
میں کنفرم کردوں گا آپ کو۔ بلکہ پوری ترکیب ہی بھیج دوں گا آج۔پھینٹنے کا کام الیکڑانک egg beater سے کام چل جائے گا؟
جی بالکل۔۔۔اور بھی کچھ بھیجنا تھا آپ نے، یاد ہے کہ بھول گئے۔
یہ آتش کون بھائی صاحب ہیںاب عمر ہی نہیں رہی۔۔۔
یہ تو اس دور کے قصے ہیں جب آتش جواں تھا۔۔۔ ۔
جوانی میں میرا نام آتش تھا۔۔۔۔یہ آتش کون بھائی صاحب ہیں
شہزاد وحید بھائی آپ اسے مذاق سمجھے ہیں۔ ذرا گوگل امیج پر جھولا لکھ کر کلک تو کریں۔ وہاں کچھ انوکھا جھولا پر آپ کی تصویر نظر آ رہی ہے۔قلفے میں تو ساجد بھائی اور عاطف بھائی ملے تھے لیکن معلوم کریں کہ شہزاد وحید کا جھولے سے کیا تعلق ہے؟
بڑھاپے میں کیا "راکھ" ہو جائے گا؟جوانی میں میرا نام آتش تھا۔۔۔ ۔
برف۔۔۔بڑھاپے میں کیا "راکھ" ہو جائے گا؟
دیوانے لوگ بھی دستیاب ہیں۔۔۔۔۔شہزاد وحید بھائی آپ اسے مذاق سمجھے ہیں۔ ذرا گوگل امیج پر جھولا لکھ کر کلک تو کریں۔ وہاں کچھ انوکھا جھولا پر آپ کی تصویر نظر آ رہی ہے۔
حالانکہ میرا جھولا یا جھولے لال سے کوئی تعلق نہیںشہزاد وحید بھائی آپ اسے مذاق سمجھے ہیں۔ ذرا گوگل امیج پر جھولا لکھ کر کلک تو کریں۔ وہاں کچھ انوکھا جھولا پر آپ کی تصویر نظر آ رہی ہے۔
بڑے ہٹ ہٹ قسم کے دیوانے لوگ ہیں۔دیوانے لوگ بھی دستیاب ہیں۔۔۔ ۔۔
عنوان دیکھیے قلفہ اور محفل۔۔۔ہی ہی ہی ہی نیرنگ بھیااااا
اب تو آپ بھی آ گئے لسٹ میں
اب شرارت شروع کری ہے تو بھگتنی تو پڑے گی نہ۔۔۔۔لیں جناب آگئے نظر ہمارے نیرنگ خیال بھائی۔
زمانے کی نیرنگیاں!!