ہادیہ
محفلین
اچھی کوشش ہے بھیا۔۔ لیکن بھیا آپ نے کچھ زیادہ فرائے کردیے ہیں ۔۔پہلی کوشش تھی ۔۔اس لیے پورے نمبر
اسے ہمارے ہاں " شاہی ٹکرے" بھی کہا جاتا ہے ۔اور مجھے جب کچھ اور کھانے کو نا ملے تو میں یہ بنا لیتی ہوں ۔۔ میں نے دونوں طرح سے ٹرائے کیا تھا یعنی میٹھے نمکین دونوں ۔۔ مجھے میٹھے زیادہ مزے کے لگے۔۔ آپ کو کیسے لگے؟